@SHABAZGIL معذرت کے ساتھ۔۔اگر یہ کسی حکومتی نمائندے کی فیملی کے ساتھ ہوتا تو اب تک پاتال سے بھی ملزمان کو نکال کر چوک میں پھانسی دیتے۔۔خیر ہمیں کیا ہم تو مردہ قوم ہیں ہم کیوں نکلیں سڑکوں پر۔۔واقعہ ہوا ہے بس کچھ دن تک سب نے بھول جانا ہے۔۔مبارک ہو ضمیر مر چکا ہے ہمارا۔۔اللہ رحم کرے ہم پر۔
@waqassaleem650 اے حاکم وقت تیرے انصاف پر لعنت تیرے عدل پر تھو۔۔
حکمرانوں غیرت کا ایک قطرہ اگر باقی ہے تو ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ یہ ہے قوم کا مستقبل جو انا و ناقص حکمت عملی کی بھینٹ چڑھ رہا ہے۔
ہزار مجبوریاں ہوتی ہیں ہر انسان کی اور اوپر سے فریز کرنے کی گھٹیا آفر دے کر منہ پر طمانچہ مارا گیا ہے
@waqassaleem650 میں کمزور تھا مگر چیختا رہا۔
چپ رہ کر ظلم کا حصہ نہیں بنا۔۔۔
وقاص بھائی مورخ لکھے گا کہ چند لوگوں کی انا پرستی کے آگے آپ سیسہ پلائی دیوار بنے تھے جنگ جیتو یا ہارو مگر آپ آخری دم تک لڑے تھے.
کوئی کھڑا ہو یا نہ ہو میں انشاءاللہ آپکے ساتھ ہوں
@waqassaleem650 بدقسمتی سے ہم اس ملک میں رہ رہے ہیں جہاں قوم کے مستقبل کو سڑکوں پر آ کر انصاف مانگنا پڑ رہا ہے۔
اور سب سے بڑی بات یہ کہ ابھی تک کوئی حکومت کی طرف سے تعاون نہیں کیا گیا۔۔
روڈ بند ہوگا تو آپکو میڈیا اور حکومت دونوں کی توجہ ملے گی کیونکہ یہاں حق لیا نہیں چھینا جاتا یے۔
@waqassaleem650 چیرمین ایچ ای سی کا دفت�� کوہ سلیمان کے پہاڑوں میں ہو تب پتا چلے ان کو کہ انٹرنیٹ کیسے چلتا ہے اورکیسے پہاڑوں میں جگہ بدل بدل کر سگنل آتے ہیں۔۔
ایک کہاوت ہے کہ جب ایک انسان کا منہ سورج کی طرف ہو تو اسے اپنے پیچھے کا اندھیرا نظر نہیں آتا۔۔
@waqassaleem650 Sir a humble request to you...kindly inki bato mai aa kr delay mat kejiye ga because next week sy so called online exams scheduled hain...
@Shafqat_Mahmood Sir you just enjoy your ministership...you don't know how difficult is to take online classes by sitting on top of mountains for signals.... you have passed those students without exam who are learning basic of science and other subjects.... Think about it.
@waqassaleem650 The only way is protest...
Cheapest 3rd class Online classes ky bad Monday sy hamary finals hain.
Protest sy he inky hosh thikany aye gy....
Is mulk mai insaaf road p milta hy na ky court sy....
We are with you...