مولانا جمیل اظہر کی فیصلہ سنانے والوں کو بددعا...
جنھوں نے القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ کیا اور کروایا ہے میرا رب دنیا میں پاگل کتوں کو ان پر مسلط کرے اور وہ اسی طرح عبرت کا نشان بنیں جیسے یہودی نبی ؑ کی بددعا کے نتیجے میں بنے تھے...
عالمِ اسلام کا پہلا رہنما کہ جس نےاقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر بآواز بلند کلمہ طیبہ پڑھا اور مسلمان دُشمن قوّتوں کو للکارا۔۔جیتے رہو مرشد عمران خان
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
بلوچستان خون کے آنسو رو رہا ہے، پہلے ہم سنتے تھے مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں، لیکن اب تو انسانیت کے درجے سے بھی نکل گئے ہیں! تکلیف ہوگی جب آگ گھر تک آئے گی
https://t.co/dydCarh6Bl
صدیق جان کا انکشاف 🚨🚨
تحریک انصاف 84 گھنٹوں میں کچھ ایسا کرنے جا رہی ہے جس سے پھر تحریک انصاف کو حکومت کو مزاکرات کی پیشکش نہیں کرنی پڑے گی حکومت سیٹ بیلٹ باندھ لے۔
کشتی کے مالک کا توکل اللہ پر ہے۔ وہ اس کو کنارے پر لے کے جائے گا۔ ان شاء اللہ تعالی
ایک دفعہ علی زئی بھائی کا یہ ویلاگ ضرور سنیں چودہ طبق روشن ہو جائیں گے۔