@Chdhry_Nisar سر اپکی سیاست تب ختم ہو گئی تھی جب آپ نے پاکستان مسلم لیگ ن کو مشکل وقت میں چھوڑ دیا تھا آب دیکھو اللّه نے پھر ایک بار پاکستان کی خدمت کرنے کا موقع دیا اور آپ کی سیاست دفن ہو گئی۔ جماعت سے نکل کر۔ میں پاکستان مسلم لیگ کو اپکی وجہ سے پسند کرتا تھا آپ نے سیاست ختم کر لی خود ہی۔
General Qamar Javed Bajwa, COAS congratulates Arshad Nadeem for creating history with his exceptional performance in #CWG setting a new record. “Arshad Nadeem is pride of the nation and our national Hero” COAS
’’یہودی کوئی ریاست نہیں ہے، (اسرائیل) میرے پیروں کے نیچے ہے۔‘‘
رفح میں اپنے گھر پر اسرائیلی بمباری سے بچ جانے والی ایک زخمی لڑکی
۔😢💓🌹
نیوکلیئر پاور رکھنے والوں سے
اپنی سر زمین کی غیرت پر سمجھوتا نہ کرنے والی بچی ملین ٹائمز بہتر ھے۔