ہندوستان تیرا سامنا اس قوم سے ہے جس میں ایک والد کہہ رہا ہے کہ اگر میرے شہید فوجی بیٹے نے پیٹھ پر گولی کھائی ہے تو میرے سامنے نہ لانا ۔ اگر سینے پر کھائی ہے تو لے آؤ میں استقبال کروں گا
اعصاب کی مظبوطی، صبر اور برداشت و بہترین حملے عملی جنگی حالات میں سب سے بہترین سرمایہ ھے-
ملک حالت جنگ میں، اسے ایک قوم بن کر ھی لڑنا ھوگا- لڑنے والوں سے ساتھ شانہ بشانہ ھوں-
طعنہ زن اپنی باریاں کچھ دن بعد لگا لیں- موقع پرستی سے باز رھیں-
پاکستان زندہ باد-
🔴 ترجمان القسام بریگیڈ ابو عبیدہ:
▪️ ہم نے غاصبوں کی 136 فوجی بکتر بند گاڑیاں تباہ کیں اور بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
▪️ ہماری ایلیٹ فورسز دشمن پر گھات لگا کر مختلف حربوں سے ان کا شکار کر رہی ہیں۔
▪️ قابض فوج ہمارے مجاہدین کا سامنا کرنے سے گریز کرتی ہے۔ وہ صرف اتنا ہی جانتے ہیں کہ ہمارے نہتے شہریوں پر حملہ کرنا ہے۔
▪️ ہمارے مجاہدین کی جرات تمام مسلمانوں کے لیے باعث فخر ہے۔ آپ اس بات کا یقین کر سکتے ہیں۔
▪️ ہم تمام مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ وہ ہ��ارے مجاہدین کے لیے دعا کریں جنہوں نے امریکی صیہونی دشمن کو شکست دینے کی قسم کھائی ہے۔
🔴 "#غزہ کے بچوں کو بچاؤ"
🔴 پاکستان کے شہر #کراچی میں سکولز کے ہزاروں بچوں کا غزہ مارچ
🔴 عالمی بر��دری سے غزہ کے بچوں کو اسرائیلی بمباری سے بچانے کی اپیل
🔴 سکولز کے بچوں اور بچیوں نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کا نشانہ بننے والے بچوں سے اظہار یک ��ہتی کیا
#غزة_تُباد #غزة_تستغيث #غزه_تقاوم_وستنتصر
#Gaza_Geniocide #SavePalestine #IsraelisaGenocidalState #GazaCeasefire #Khi_ChildrenMarch4Gaza
#انقرہ : اکیلی خاتون کا امریکی وزیر خارجہ کی موجودگی میں ترک وزارت خارجہ کے سامنے احتجاج
خاتون "اندر ایک بچے کا قاتل ہے" ، "بلینکن بچوں کا قاتل" کے نعرے لگاتی رہی
احتجاج کرنے والی خاتون وکیلGülden Sönmez ہے
#FreePalestineNow#Gaza_Geniocide#GazaBleedingWorldSleeping #gaza