تحریک انصاف کے عبداللہ طاہر آرائیں ایک دولت مند شخص تھا، جس کا ریت (سینڈ) کا کاروبار تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس نے دن دگنی رات چگنی ترقی کی اور ارب پتی بن گیا۔ اس نے تقریباً 40 ایکڑ (تقریباً 300 کنال) پر محل نما حویلی تعمیر کر رکھی تھی، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے پاس بے پناہ دولت تھی۔
چند روز قبل اسے قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ قتل مبینہ طور پر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے کروایا گیا، تاہم قتل کی وجوہات کے بارے میں مختلف دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
اس کی ننھی بیٹی کو دیکھ کر دل اداس ہو جاتا ہے۔ اتنی بڑی جائیداد، اتنا وسیع ورثہ، لیکن ایک لمحے میں باپ کا سایہ اٹھ گیا۔ شاید کہیں کوئی غلطی ہوئی، شاید وہ اتنا محتاط نہیں تھا۔
ہمارے معاشرے میں اگر کسی شخص کے پاس مضبوط سماجی یا سیاسی پس منظر کے بغیر اچانک بہت زیادہ دولت آ جائے تو اس کے ساتھ حسد کرنے والے، مخالف اور دشمن بھی بڑھ جاتے ہیں۔ کامیابی اکثر حسد کرنے والوں کو اپنی طرف کھینچ لاتی ہے۔ اسی لیے بعض اوقات لوگ مشورہ دیتے ہیں کہ اگر بہت ترقی کر جائیں تو اپنی حفاظت کے لیے شہر، علاقہ، بلکہ ضرورت پڑے تو ملک بھی بدل دینا چاہیے۔
آپ اس پورے واقعے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
جنرل عاصم منیر کی قید میں عمران خان کے تین سال👇🏽👇🏽
پہلےجنرل باجوہ اور ندیم انجم نے اور پھر ندیم انجم اور جنرل عاصم منیر کی جوڑی نے عمران خان کو فتح کرنیکی کوشش کی، ناکامی کے بعد انہیں توڑنے کی کوشش کی ہر حربہ ہر ظلم کیا گیا یہاں تک کہ خان کو توڑنے کیلیے اڑھائی سو جھوٹے مقدمات درج کیے گئے
جنرل باجوہ ندیم عاصم کو یقین تھا کہ نواز زرداری شہباز مریم محترمہ بینظیر کی طرح عمران خان بھی NRO مانگےگا سرنڈر کرےگا رہائی اور اقتدار کی فریاد کرے گا لیکن انکی یہ حسرت پوری نہ ہوئی
خان کو اٹک جیل کی کال کوٹھڑی میں میں کیڑے مکوڑے مٹی کیچڑ زدہ فرش پر لٹایا گیا دال روٹی دی گئی
جنرل عاصم منیر کو یقین دلایا گیا تھا کہ سر صرف سات دنوں میں یہ آپ کے قدموں میں ہوگا یہ نشہ کرتا ہے ہم انکا نشہ بند کردینگے وہ تڑپے گا اور پتا چلا کہ نشہ کرنے والی اطلاع غلط ہے اور خان نے جیل میں صرف ایکسرسائز والی سائیکل مانگی
اٹک سے اڈیالہ منتقل کیا گیا تین سالوں میں کم از کم تین سو مرتبہ خان کو توڑنے کی کوشش کی گئی امریکہ برطانیہ عرب ممالک سے لوگوں کو بلاکر جیل بھیجا گیا خان کی فیملی کو توڑنے کی کوشش کی گئی
پارٹی راہنماؤں کو وکلا کے ذریعے کوشش کی گئی لیکن ندارد ۔۔ پھر فسطائی حربے قید تنہائی ، روشنی بند ، پانی بند، بجلی بند کرکے اور بچوں بہنوں سے ملاقاتیں بند کرکے بھی دیکھ لیا لیکن جنرل صاحب کی حسرت پوری نہ ہوسکی
عمران خان دشمنی میں جنرل صاحب کا تین سالہ ٹینور مٹی میں مل گیا
پھر آئین توڑا گیا عدلیہ توڑی گئی فوج کا انتظامی مشاورتی ڈھانچہ مسمار کیا گا فیلڈ مارشل سے سالار اعظم بنے پانچ ستارے سجائے تاحیات تاوفات استثنی لینا پڑا اور پانچ سالہ نئی ملازمت
اور تین سال آٹھ ماہ بعد سرعام اپنی شکست کا اعلان کرنا پڑا کہ سسٹم کولیپس کرگیا
اور عمران خان ختم شُد سے سسٹم تباہ شُد تک نوبت آچکی ہے
عوام عمران خاں کے ساتھ ہیں وہ قید میں بھی عزت شہرت استقامت سے مالامال ہے اور جنرل صاحب GHQ میں بیٹھ کر بھی خوفزدہ، انکے اب تک کے تمام منصوبے ناکام ہوچکے ہیں
بیشک سب سے بڑا منصوبہ ساز اللہ تعالیٰ ہے
" ہم حکومت سے اور مقتدرہ سے بھی بار بار مل کر اس موقف کا بھی اعادہ کر چکے ہیں کہ عمران خان صاحب کو ڈائیلاگ میں شامل کئے بغیر ان کی رائے شامل کئے بغیر کوئی بھی بڑا فیصلہ جو پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہو نہیں لیا جا سکتا اس سے ہم سمجھتے ہیں عدالت سے ہمیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی اور میں خاص طور پر مقتدرہ سے اسٹیبلشمنٹ سے بھی یہ درخواست کروں گا کہ وہ بھی ہمیں facilitate کریں اور ٹینشن اور محاذ آرائی کی فضا کم کریں " بیرسٹر سیف کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
"خان نے ہمیشہ خوف کے بت کو توڑنے کا پیغام دیا۔ اگر پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا تھا تو سب سے پہلے عوام کے دلوں سے خوف ختم کرنا ضروری تھا۔ خان کی ہر تقریر اسی سوچ کی عکاس ہے کہ قیادت خود بے خوف ہو۔ آج خان پر سینکڑوں مقدمات، قید اور ہر طرح کا دباؤ ڈالنے کے باوجود ان سے خوف ختم ہو چکا ہے، کیونکہ مخالفین ان کے خلاف ہر حربہ آزما چکے ہیں۔"شیر افضل خان مروت
عمران خان نے اپنے بیٹے سے صاف کہ دیا کہ آپ میں پیشن نہیں کرکٹر نہیں بن سکتے۔ ادھر نواز شریف اور آصف زرداری نے اپنی نالائق اولادوں کو وزیر اعظم بنانے کے لیے پورے ملک کا خشر نشر کر کے رکھ دیا ہے۔ کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل برباد کر دیا ہے۔
پنجاب سے اپیل 🚨
جب پنجاب سڑکوں پر نکلے گا تو ہی عمران خان جیل سے نکلے گا کیونکہ پنجاب پاکستان کی آبادی کا 60% ہیں، آج سب نکل کر پورے پنجاب میں عمران خان کے ناحق قید کے خلاف احتجاج کریں۔
یہ عمران خان کی زندگی کا سوال ہے، آپ سب بہادر لوگ ہو پلیز نکلیں عمران خان کی خاطر
ایم پی اے جوہر خان کی قیادت میں کارکنوں اور عوام کا پُرجوش قافلہ پشاور جلسے میں شرکت کے لیے روانہ۔ جوش، ولولے اور عزم کے ساتھ ایک ہی نعرہ گونج اٹھا:
چلو چلو، پشاور چلو!
#KhanIllegallyJailed3Years
عمرکوٹ ،سندھ
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے عمران خان، ماہ رنگ بلوچ، علی وزیر اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے اور جلال پور کینال کے خلاف ایس یو پی (SUP) اور پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
#KhanIllegallyJailed3Years
سندھ میں انقلاب آ گیا۔۔۔!
اندرون سندھ ریگستان میں تھر پارکر ننگر ہار میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ،
عمران خان کی رہائی کے لیے نعرے لگائے جا رہے ہیں،
بھٹو سندھ میں دفن ہو گیا ہے اور عمران خان پر قوم کا لیڈر بن چکا ہے۔
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی بہت سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہے جو کسی کے علم میں نہیں ایسے ایسے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں آپ تصور نہیں کر سکتے ریاست کو یہ پتا ہی نہیں ہے کہ نیچے کا سسٹم کیسے مل جاتا ہے
میں نے لاہور کے زمہ دار لوگوں تک پہنچایا ہے کہ آپ کی جو بیوروکریسی ہے وہ PTI کے ساتھ ہے
حفیظ للہ نیازی
ہم نے سرگودھا شہر میں بازار کے اندر 5 اگست کی ریلی نکالی۔
،جس طرح چار سالوں سے لوگوں کو ظلم جبر کا نشانہ بنایا گیا ، اس جبر کے دور میں پنجاب کی یہ ریلی لاکھوں کے مجمے کے برابر ہے .
اس ریلی کو شہریوں نے خیر مقدم کیا اور عمران خان کیلئے جھنڈا اٹھا کر نعرے لگائے،
عمران خان زندہ آباد ❤️
پاکستان پائندہ آباد ❤️
ڈبو اینڈ کمپنی کو بریگیڈیئر فہیم رضا نے ایک بار پھر ایکٹیویٹ کردیا ہے⬇️
"نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی عمران خان سے ملاقات کی پٹیشن دائر کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی
فواد چوہدری،محمود مولوی،عمران اسماعیل،بیرسٹر سیف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے
فیصل فرید چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست ہائی کورٹ میں دائر ہو گی"