ان آپا نے جتنی دعائیں آجتک ہم سب کو دے ڈالی ہیں اس سے آدھی ہم انکے لئیے بھی کریں
خود مفلوج ہو چکی ہیں اور بتیس سالہ بیٹی پیدائشی معذور ہیں، تیسرا بندہ گھر میں کوئی نہیں
تینتالیس ہزار مدد انکے لئیے ہر ماہ آتی ہے، جو پہنچا دی گئی
کیا آپ جنات کے قائل ہیں
میرے خیال میں تو جنات نام کی کوئی مخلوق اس وقت کرہ ارض پر موجود نہیں
یہ پہلے زمانوں میں کسی قوم کو جنات سے پکارا جاتا تھا
جنکی نسل ختم ہو گئی تھی
واللہ اعلم