اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
The conduct of these judges is criminal.
They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, the refusal of medical care, and denial of fundamental human rights to former Prime Minister Imran Khan and his wife Bushra Bibi.
#ShameOnJudges
KP حکومت نے عمران خان کے نظریے کی ایسی کی تیسی پھیر دی ہے، انہوں نے سو صحافیوں کو KP مدعو کیا ہے اور اس کا مکمل بتایا ہے کہ کون کون سے ہوٹل میں رکیں پھر وہاں سے وہاں لے جایا جاۓ گا اس پر لاکھوں خرچ ہوں گے
کیوں بھئی آپ کیوں عوام کے پیسے کو ایسے ضائع کرو گے
اطہر کاظمی
یہ اسلحہ جو ہم نے دفاعی افواج کو دیا ہوا ہے یہ ہم نے ہندوستان سے لڑنے کیلئے دیا ہوا یہ آج جو F 16 مانگے جا رہے ہیں اس سے یا بلوچستان پر بم بھاری ہوگی یا وزیرستان پر بم بھاری ہوگی یا سندھ پر بم بھاری ہوگی خواجہ آصف
نواز شریف، مریم نواز اور خواجہ آصف کی پرانی تقاریر پر میں نے ٹویٹس کیے تو ن لیگ والے رپلائیز میں گالیاں دے رہے ہیں، کیوں؟؟؟ کیا ان کے وہ بیانات جھوٹ تھے ؟ غلط تھے ؟ بکواس تھے؟؟؟
انتہائی خوفناک انکشاف!!
بلوچستان کوئیٹہ میں ایک طرف, بارودی پولیس والوں کی لاشیں پڑی ہے, تو دوسری طرف DG اور اسکی ٹیم نے Dance party رکھی تھی, کوئیٹہ شہر میں!!💔
فضل الرحمان کا مؤقف درست ہے لشکر بنانا اور جتھے تیار کرنا مسئلے کا حل نہیں بلکہ نئے مسائل کو جنم دے گا۔ سیاستدان اپنا کام کریں اور فوج اپنی حدود میں واپس جائے تو ہی معاملات سمبھل سکیں گے۔
سکیورٹی فورسز کے تمام ملازم اپنی سروسز کے لیے تنخواہ وصول کرتے ہیں یہ بات بھی درست ہے مگر ہر شہید کی قدر اپنی جگہ ہے چاہےاسکا تعلق کسی بھی ادارے سے ہو۔
آج بلوچستان میں جنکی لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں وہ بھی قوم کے ہی بیٹے ہیں تو ان سے سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟
”عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔“- سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
#AsimLaw
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
🚨🚨
Blatant expression of greed of luxury by shameless #PTI led KP parliamentarians at a time when their founder @ImranKhanPTI is in solitary confinement from more than 3 years! https://t.co/tO0Qqg6WYS
شفیع جان صاحب : اگر سب جھوٹ ہے تو وہ کونسا بل ہے جو 30 اپریل کو پاس ہوا اور جس پر گورنر خیبر پختونخوا نے 6 مئی 2026 کو دستخط کیے اور 7 مئی 2026 کو سیکرٹری اسمبلی سید وقار شاہ کے دستخط کے ساتھ سرکاری گزٹ میں بطور قانون شائع کیا گیا اور پھر اس بل کی نوٹیفکیشن کی کاپیاں گورنر کے پرنسپل سیکرٹری، محکمہ قانون ، محکمہ داخلہ ، اور محکمہ اطلاعات کو فوری عمل درآمد اور ریکارڈ کے لیے بھیجیں گئیں - کیا وہ بل منظر عام پر لایا جا سکتا ہے پلیز؟
ایک طرف لگژری پرائیویٹ جہاز کا دفاع کیا گیا بلکہ کہا گیا کہ ہاں لیا ہے بھئی ۔
دوسری طرف پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا خصوصی مراعات پر اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہا ہے
اور پریشر اتنا زیادہ ہے کہ حکومت کو شاید اب یہ مراعات ختم کرنی پڑیں گی ۔
چیف جسٹسز یحییٰ آفریدی اور سرفراز ڈوگر صاحب ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر اڈیالہ جیل ہے آئیے یہاں پہنچئے اور دیکھیں آپ کے احکامات کی حیثیت کیا رہ گئی ہے
@sh_basra
جس کے سر پر نیلے پاسپورٹ والا کھانچہ لگایا اگر اس کیلئے بھی کچھ کر لیتے تو شاید معاف کر دیتے
یہ بلیو پاسپورٹ تو چھوڑیں ایک بلیو ٹک پر بھی بک جانے والے لوگ تھے
ہائے مزے مزے - کوئی شرم کوئی حیا؟ کدھر گیا عمران خان کا وژن؟
یہ اس صوبے کےلوگوں کا ٹیکس کا پیسہ ہے جہاں لاکھوں بچے سکول سے باہر ہیں اور لاکھوں لوگ بے روزگار ہیں.