شہباز شریف نےدورہ سعودیہ میں حسن نواز مفرورکو سرکاری وفد میں شامل کیا دورہ ترکی میں اپنےمفرور بیٹےکو سرکاری وفد میں شامل کر کے پاکستان کےعدالتی نظام کےمنہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا ھے پاکستانی قانون ساز اداروں کو پیغام دیا ھےوہ
پاکستانی قانو�� کا پابند نہیں
#امپوٹڈ_حکومت_نامنظور
جب تک پاکستان میں فوجی عدالتیں نہیں بنیں گی ہر چور ڈاکو پیسے کے زور پر ضمانتیں لیتا رھے گا اس سے بڑا ظلم کیا ھوگا پاکستان کے وزیر داخلہ کو مفرور تعینات کر رھے ھیں
عد��لتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ھیں
@ShahidKhaqanA شاھد خاقان عباسی تمھاری جماعت سے ملک بہتری کی کوئی توقع نہیں استنبول انقرہ کی سیر کرنے پر قوم کا کتنا خرچہ ھوا قوم کو ضرور بتانا
#امپوٹڈ_حکومت_نامنظور
رانا ثناءاللہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن تمہیں یاد رکھیں گے تمھارے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ھے اپنا انجام دیکھنا تمھارے ساتھ کیا ھوتا ھے
#امپوٹڈ_حکومت_نامنظور
@mtariqmasood12 مفتی صاحب آپ کمال کر رھے اسرائیلی صدر نے سر عام تصدیق کی ھے ملاقات کی دعا فرمائیں وطن عزیز کے لئے
اب اک بار تو بطحا سے فلسطین میں آ
راستہ دیکھتی ھے اب مسجد اقصٰی تیرا
پورے قد سے جو کھڑا ھوں یہ تیرا ھے کرم
مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ھے سہارا تیرا
پٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ
یکم جون کو 30 روپے کا مزید اض��فہ
پٹرول فی لیٹر 213 کا ملے کرایہ 700 کی بجائے ایک ھزار پچاس
جب وزیراعظم سند یافتہ چور ھو
وزیر داخلہ منشیات فروش ھو تو افسوس نہیں دعا خیر کرنی چاہیے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور