شمالی شام کے شہر ادلب میں غزہ میں 'الجزیرہ عربی' کے چیف نمائندے وائل الدحدوح کے اعزاز میں ایک دیوار کا افتتاح کیا گیا۔
وائل الدحدوح، اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں اپنے دو بیٹے، بیٹی اور بیوی سے محروم ہو چکے ہیں۔
"تاریخ گواہ رہے گی جب حالیہ دور کا سب سے بڑا مسلمانوں کا قتل عام ہوا تو روئے زمین پر ایک اعشاریہ نو بلین مسلمان بستے تھے اور آزاد مسلم ممالک کے 57 حاکم موجود تھے۔"
#غزة_الآن#Gaza#القدس#طوفانالاقصی
اقصی کے طوفان کے بعد لوہے کی تلوار کا وار !
غزہ پر اسرائیل کی اندھا دند بمباری جاری
جنگ کے ایک پہلو پر زور دیکر دوسرے کو نظر انداز کرنے والے اب کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
#فلسطین