تحریکِ انصاف کے تمام ٹکٹ ہولڈرز آج اڈیالہ جیل جانے والی خان صاحب کی بہنوں کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جب قائد کا پورا خاندان قربانی دے رہا ہو، تو ٹکٹ ہولڈرز پر فرض عاید ہوتا ہے کہ وہ اپنے حلقے کے لوگوں کے ساتھ آج پہنچیں
@TeamiPians#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
Hope remains alive when people refuse to give up.
Every peaceful voice adds strength to the call for justice.
Together we continue with courage and dignity.
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
Stand firm without losing compassion.
Every peaceful action reflects strength of character.
Justice deserves patience and perseverance.
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
کپتان نے قوم کے روشن مستقبل کی خاطر اپنی آزادی قربان کی، اب وقت ہے کہ قوم اپنے قائد کی خاطر سڑکوں پر نکلے۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار اس مہم کو ایک فیصلہ کن موڑ پر لے کر جائیں۔ یاد رکھیں، خان کی رہائی صرف اور صرف مزاحمت سے ممکن ہے
@TeamiPians#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
Justice grows through courage, patience, and unity.
Every determined step reflects resilience.
Peaceful voices can inspire a brighter future.
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
Imran Khan’s release is the rightful demand of a nation that refuses to bow before injustice.
You can imprison a man, but you cannot imprison an idea supported by millions.
Pakistan needs justice—not engineered silence.
@TeamiPians
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
ایک مقبولِ عام لیڈر کو جھوٹے اور من گھڑت کیسز میں قید رکھ کر ان کے بنیادی اور خاندانی حقوق کو پامال کرنا اس ملک کے مروجہ قوانین کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔ بہنوں کی آج کی ملاقات پر پوری قوم کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ کپتان کی حفاظت ہمارا اولیں فرض ہے۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی