جو کہتے تھے کہ ہم سو ور کا گوشت نہیں کھاتے یہاں تو پورے سو ور کی بات ہورہی ہے
یہ سائنسدان میرے حلقے کے 10افراد کی اموات پر بیان دیتا ہے کہ یہاں شراب کی بھٹیاں ہے،کبھی کہتا ہے زمین سے گیس نکلی اب یہ سائنسی رہورٹ یہ عدالت میں جمع کروائے
@A_Qadir_Patel#نیازی_کانکالےگاتیل_قادرپٹیل
Where is Jahangir Tareen, people run away from cases and I have come from London to face cases and have been facing casesThey can turn off my mic but they can't turn off my voice.I expose them in the assembly and will continue to do so
@A_Qadir_Patel#نیازی_کانکالےگاتیل_قادرپٹیل
اجلاس میں جب سپلیمنٹری بجٹ ختم ہوا اور ووٹنگ ہونی تھی تو اسپیکر صاحب نے موصوف کا مائک کھولا اور انہوں نے دل کھول الزامات لگائے لیکن جب میں جواب دینے لگا تو میرا مائک بند کردیا گیا جیسے جب بچے ہارتے ہیں تو کہتے ہیں ہمیں نہیں کھیلنا
@A_Qadir_Patel#نیازی_کانکالےگاتیل_قادر��ٹیل