وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی صاحب 100دنوں کا وعدہ آپ کا وفا نہیں ہوا جس خطہ نے آپ کو وزیراعظم بنایا صرف سرائیکی صوبے کی وجہ سے آپ آج ان لوگوں کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں ہمیں ہمارا صوبہ سرائیکستان چاہیے
سرائیکستان صوبہ بناو مہم
یہ کوئی عمران مخالف لابی نہیں سپریم کورٹ کہہ رہی ہے کہ نیب کا سلیکٹئو احتساب عدالتوں کیلئے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ نیب حکومت احتسابی +انتقامی دھندا کب تک چلتا ہے؟؟