کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا ڈیم بھرنے کا ڈیٹا واضح طور پر بتا رہا ہے بھارت نے انڈس واٹر ٹریٹی کی SOP's کی خلاف ورزی کرکے ڈیموں میں گنجائش سے زائد پانی ذخیرہ کرکے پاکستان کی طرف چھوڑا اور ڈیم بھرنے کا ڈیٹا پاکستان سے شیئر نہیں کیا، ماہرین کے مطابق یہ عمل ایکٹ آف وار ہے۔
ھڈ حرام بیوروکریسی
یہ حال ہے ہمارے افسران کا اپنے ہاتھ سے گاڑی کا دروازہ بھی نہیں کھول سکتے اتنی اکڑ ہے پتہ نہیں دفتر میں آے سائلین سے کیا سلوک کرتے ہوں گے ایسے ہمارے ہونہار افسر
پولونیا
یہ دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت یہ سالانہ 3 میٹر سے زیادہ بڑھنے کا ریکارڈ رکھتا ھے ۔ماحول دوست ھے اس کی لکڑ وزن میں ہلکی لیکن پائیدار ھے. بحری جہاز اسی کی لکڑ سے بن رہے ہیں ۔ اس کی لکڑ مہنگی خوبصورت ھے کیونکہ یہ درخت سیدھا اوپر جاتا ھے ۔ ٹیڑھا بالکل نہیں ہوتا
کیلیفورنیا اور پاکستان کا موسم ایک جیسا ہے کیلیفورنیا میں ہر طرف پستے اور بادام کے درخت نظر آتے ہیں. کیلیفورنیا کا بادام پوری دنیا میں ایکسپورٹ ہوتا ہے اور پستے میں امریکہ پچھلے چند سالوں سے خودکفیل ہو چکا ہے
آپ پستے اور بادام کے باغ لگائیں اور یہ پورے پاکستان میں لگ سکتے ہیں