ملک ریاض نے حلف دے دیا
وزیر اعظم ، صدر اور اسٹیبلشمنٹ ملک ریاض سے رابطے میں ہیں انہوں نے ملک ریاض سے کہا " ملک صاحب عمران خان دے خلاف گواہی دے دیو تواڈی چاندی ہو جائے گی" لیکن ملک ریاض نے جواب میں حلف دیا اور کہا میں حلفاً کہتا ہوں کہ عمران خان نے میرے سے فائدہ نہیں لیا اور حلفاً کہتا ہوں کہ عمران خان کی میرے سے فائدہ لینے کی کوئی نیت بھی نہیں تھی۔
عمران ریاض خان
میرے بیٹے کو مار دیا،میرا لیڈر جیل میں ہے،میرے بھائی کو اغواہ کیا ہوا ہے،کیا ریاست ایسی ہوتی ہے۔
اب میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
میاں عباد فاروق۔
عمران خان نے کہا تھا ملک ریاض اس ملک پر ایک احسان کر جائے ان سارے لوگوں کا نام ہے جسے اس نے رشوت دی ہے۔۔❗️
اور سب سے ذیادہ نام جرنیلوں کے ہی نکلیں گے 😝
میاں شہزاد فاروق کو پکڑنے والے پولیس SHO اسد عباس کی ویڈیو سامنے آگئ جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے تشدد کروایا اور پھر نا معلوم جگہ پر بھجوا دیا- اس واقعہ کی ساری زمہ داری اور اغوا کاری آئ جی پنجاب اور SHO اسد عباس کی طرف سے ہے-
سروے!!
کیا قائد اعظم محمد کے بعد اگر کہاجائے کہ عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے تو کیا یہ بات درست ہے ؟؟
(1) درست (2) غلط
ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں ۔۔۔
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار