ایک ذہنی مریض اور اس کی بڈھی معشوق نے ملکر پاکستان کو قصائیوں کا اڈہ بنا دیا ہے جہاں پولیس اور فوج جنسی وحشی درندوں کی طرح ماورائے عدالت قتل اور معصوم شہریوں کی جان و مال لوٹنے میں مگن ہیں۔
آسٹریلیا سے آئی اس بچی کا پنجاب پولیس کے ہاتھوں قتل اب ریاست فوجستان کے لئے ایک عام سی بات ہے جہاں وحشت و ننگ کا راج ہے۔
اورسیز پاکستانی اپنے رسک پر ہی اب فوجستان کا سفر کریں تو بہتر ہے۔ کیونکہ حافظ آباد میں بچیوں کا قاتل اپنی معشوق ہندہ کیساتھ ریاست فوجستان کے کھوتستان کا تخت نشین ہے۔
کون ہے یہ بہادر صحافی جس نے عطا تارڑ اور اورنگزیب کی دو نمبر پریس کانفرس واڑ کر رکھ دی ہے منہ پر زلیل کیا ہے۔ ۔۔۔
آپکی پریس کانفرس دو نمبر ہے اپنی مرضی کے سوالات کئے پوچھے گئے ہیں کیونکہ آپکے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
Muslims are treated worse than animals.
Is any authority holding these goons accountable?
They are proudly committing crimes and flaunting them by posting them publicly.
جھنگ کی 17/18 سالہ ایشال فاطمہ کے اغوا اور مبینہ قتل کے کیس نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ والد کی ایف آئی آر کے مطابق لڑکی کو اغوا کے بعد ایک گھر منتقل کیا گیا جہاں اسے مبینہ طور پر نشہ آور ادویات دی گئیں، جس کے بعد اس کی حالت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہو سکی۔ سی سی ڈی اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ متاثرہ خاندان انصاف اور تمام ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہا ہے۔
جھنگ میں ایک 17 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ر ی پ کیا گیا پہلے تین دن اغواء کرکے خود ہی ۔۔۔پھر علاج کرتے رہے
جب بچی کی حالت غیر ہوئی تو ملزمان بچی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے
اس CCTV فوٹیج میں درندے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں
یہ اصل میں صیح CCD کا کیس ہے
اب چونکہ اس کیس کے مرکزی مجرم سید عون علی نقوی کا تعلق ماڈل ٹاون لاہور کی تگڑی سید فیملی سے ہے
اس لئے اشرافیہ کے اس بگڑے رئیس زادے کی دفعہ CCD اس کے نیفے میں پستول نہیں چلائے گی ۔
بلکہ واقعے کو کوئی اور رنگ دے کر فائل ٹھپ کردی جائے گی۔
ملتان سے ن لیگ کے ایم این اے رانا محمودالحسن کے لوگوں نے میرے بھائی کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی ہیں
میرا بھائی دوستوں کے ساتھ برگر کھا رہا تھا وزیراعلی سے انصاف کی اپیل
نجی ٹی وی بیوروچیف
اسلام آباد پولیس کی دفعہ 144 کے نفاد پر عمل درآمد پر ناکامی
دریاے سواں کے قریب سے متعدد نوجوان زیر حراست سرے عام غیر انسانی سلوک
پولیس نے نوجوانوں کو پکڑ کرسرے عام سڑک پر مرغا بنا کر تزلیل کی
پولیس کے غیر اخلاقی وڈیو سامنے آنے پر سول سوسائٹی تشویش کا اظہار
@ICT_Police
ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی اینٹی انکروچمنٹ کا سربراہ شان انجم چند سکوں کے لیےکراچی کے سب سے بڑے لینڈ مافیا ڈان اور زرداری کا سسٹم چلانے والے علی حسن بروھی کے پاؤں چھو رھا ھے۔
اس بدبودار نظام کا پچیس کروڑ عوام اور اس کے حقوق کے نام نہاد رکھوالوں کے منہ پر اس سے بڑا طمانچہ کیا ھو گا؟
کیا یہ کیس سی سی ڈی کا بنتا ہے؟
پولیس کانسٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔
منجانب اہلیان علاقہ
یہ آج گلگت بلتستان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ن لیگ نے چونکہ ہمیشہ اسلحہ کلچر کو پرموٹ کیا ہے تو آج ن لیگ کی ریلی میں یہ شخص فائرنگ کررہا تھا
کہ اچانک بندوق پر اس کا کنٹرول نا رہا اور دو بندے موقع پر ہی قتل ہوگئے
اللہ مرحومین کو جنت عطا فرمائے اور اس اسلحہ کلچر کو پرموٹ کرنے والوں سے گلگت کی حفاظت فرمائے، آمین
پولیس گھر توڑ رہے ہیں!!
دادو پولیس گھر کو کیوں توڑ رہےہیں ؟؟
اگر کسی نے جرم کیا ہو تو اسکو پکڑو قانون کے حوالے کرو, قانون تو ویسے ختم ہے لیکن پھر بھی گھر توڑنا کس قانون کے تحت ہورہا ہے؟؟؟