✅ I've just joined NEAR Mobile referral campaign and I'm earning $NPRO on this tweet. Download https://t.co/6jyVQSIsxX for free and use this referral code to earn some $NPRO now! 👇
UUWXVV
https://t.co/zFQQsnKhjR
📣 The first distribution of $NPRO is now LIVE! 🎯
You can now receive a guaranteed share of $NPRO, the token backed by @NEARProtocol staking, pre-launch:
📲 Download or update https://t.co/5Xm97I8EtJ
👍🏻 Follow us
🔃 Quote this post
🤝 Invite friends
This is how $NPRO works👇🏻
سکندر راجہ، فائز عیسی اور کمپنی نے عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا، مگر لائی گئی نااہل حکومت آج تک عوام سے جڑ سکی نہ ان کے مسائل جان سکی۔
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ#8FebBlackDay
پٹن رپورٹ میں کہا گیا کہ ”2024 کے الیکشن میں دھاندلی کے 64 ذرائع استعمال کئے گئے۔“
حقیقت یہ ہے اس کے بعد بھی تحریک انصاف ہی جیتی
نوازشریف مایوس ہو کر گھر چلا گیا تو آخرکار فارم 47 لیکر زبردستی حلقوں پر حملہ کر دیا گیا۔
سوال تو ہوگا
احتساب تو ہوگا
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
راولپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائیں، تحریکِ انصاف کی 70، 70 ہزار کی لیڈ تھی جس کو ہم نے شکست میں بدلا، دھاندلی میں میرے ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شامل ہیں۔ کمشنر راولپنڈی
#8FebBlackDay#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
🎊🎄#DragonMaster Merry Christmas: Exciting Celebrations Await You for Prizes!🎄🎊
Join us now and let’s celebrate Christmas together in DragonMaster!
https://t.co/fwswwjKfZy
In addition to the aforementioned Christmas events, the DragonMaster community is also preparing to launch a series of vibrant and festive Christmas celebrations. Join us and immerse yourself in this adventure filled with holiday spirit, bringing the joyous atmosphere of Christmas to DragonMaster!
https://t.co/ceJL3sAACG
#Web3gaming #P2EGame #NFTs
کیا وہ اس لیے سزا کا حقدار ہے کہ وہ
زمینی ناخداوؤں کے سامنے ماتھا ٹیکنے سے منکر ہے
لا الہ الا اللہ کا درس دیتا ہے۔۔
کہتا ہے کہ حکمرانی تو صرف اللہ کی ہے،
اور اس کے بعد جمہور کی۔۔!
ان آنکھوں نے بھی کیا کیا نا قابل فراموش مناظر دیکھے ہیں بدکتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے آج نواز شریف ایون فیلڈ کیس میں بری ہوگئے بری بھی ایسے ہوئے کہ مکھن سے بال کی طرح نکل گئے پہلے تو نیب نے ہاتھ کھڑے کردئے پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے کیس دو سماعتوں میں فارغ ہوگیا یقین نہیں آتا یہ وہی نیب وہی ادارے ہیں وہی عدالتیں ہیں جو دن رات شریف خاندان کی کر پشن کی داستانیں رقم کررہی تھیں ایک لفظ پنا مہ کیس میں نقائص اور کمزوری کے حوالے سے نکل جائے تو صاحبان بہادر آگ بگولہ ہوجاتے تھے خدا کی پناہ یہی وہی نیب وہی جے آئی ٹی ( ایف آئی اے نیب آئی ایس آئی ایم آئی) پر مبنی جے آئی ٹی گھی جس نے 10 volumes پر مشتمل ثبوت شواہد ملک بیرون ملک جمع کئیے تھے نو volumes منظر عام پر volume 10 آج تک خفیہ ہے اور اب کایہ پلٹ گئی ہے
🏆 #Tonstakers x Community contest!
💎$tsTON🔶#TON
🕸️ https://t.co/FDpLYRlrYQ
📱 Win iPhone 15, 🎮 2 PS5 consoles and much tsTON
📈Join now here https://t.co/HZu2wVgUbY
اداروں کی لاڈلی نون لیگ کی حالیہ تاریخ کی ریاست مخالف سرگرمیوں پر ایک نظر۔
یاد رہے کہ ان بیانات سے 10 گنا کم بیان دینے پر تحریک انصاف پر قیامت صغری بپا کر دی جاتی ہے #نوازشریف_لاڈلہ
تحریک انصاف کے دور حکومت میں ترسیلات زر میں %62 اضافہ ہوا جبکہ پی ڈی ایم کے سولہ ماہ کے ظلمت کے دور میں ترسیلات زر میں %12 کمی ہوئی۔
قوم پی ڈی ایم کی پھیلائی اس معاشی تباہی کا حساب ان سے الیکشن میں ضرور لے گی! زر، شر، ڈیزل، لالٹین تباہ دے سمیت کو حساب دینا ہوگا
@LegiMian ان لوگوں کے پیچھے اپنی دنیا و آخرت تباہ نہ کریں
آپ نے اپنے اعمال کا حساب دینا ہے
اللہ کو راضی کریں جو ہمیشہ سے ہمیشہ مالک و مختار ہے حقیقی بادشاہ ہے
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھاگئی نوجواں کیسے کیسے
@LegiMian جیسے آپ لوگ دین اسلام سے دور ہیں ویسے ہی ایسی باتوں سے بھی دور رہیں جو دین اسلام کی توہین کے زمرے میں آتی ہیں
کیونکہ
دین اسلام کی کسی بات کی توہین استغفرُللہ سوچیں کس ہستی کی توہین ہے
مہربانی فرما کر دین اسلام کا علم حاصل کریں جو دنیا قبر اور آخرت میں کام آنا ہے
@LegiMian محترم آپ جو بھی ہیں جس بھی پارٹی سے ہیں
کیا آپ اس پوسٹ سے ان کی غلطی نکال رہے ہیں یا اپنی غلطی پر شیطان کی طرح ضد کر رہے ہیں
جس کی جو بھی غلطی ہو اسے غلط ہی کہنا چاہئے
آپ لوگ دین کا اور جنت کا مذاق بنا رہے ہیں
اور نادانی میں کفریہ کلمات تک چلے جاتے ہیں
ایسی باتوں سے اجتناب کریں
چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ فلسطین کاز کی وکالت کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ جبر و تسلط(قبضہ) اور امن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
1948 کے پہلے نکبہ سے لیکر فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور غزہ کے محاصرے تک، اہلِ فلسطین تنہا کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے پُرامن وجود و حیات کے اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد کی۔
بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم میں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخیر مداخلت کرے۔
نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دالحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔
#PTISMT