بریکنگ نیوز 🚨ایم این اے شندانہ گلزار کے تہلکہ خیز انکشافات 🔥🔥
اس وقت وزیراعلی سہیل آفریدی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ آپ مائنز اینڈ مینرل بل پر دستخط کرے جس سے سہیل آفریدی نے صاف انکار کردیا، سپیکر بابر سلیم سواتی کو کہا جا رہا ہے کہ آپ اسمبلی کا سیشن بلائیں سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹنگ کرے اور کسی دوسرے کو وزیراعلی بنائیں مگر نہ سہیل آفریدی مان رہا اور نہ ہی بابر سلیم سواتی ٹوٹ رہا ہے۔
عید کی آمد آمد ہے اور 118 روپے لٹر پٹرول
غریب آدمی موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوائے یا بچوں کے لیے روٹی لے
محترمہ 118 روپے لٹر پٹرول پر غریب آدمی کے غم میں کیسے گھلی جاتی تھیں ماضی میں
خان صاحب @ImranKhanPTI نے اس قوم کو پہلی فرصت میں “ارتغرل” دیکھنے کا مشورہ دیا تھا۔
بہت سے کردوغلو ، جنرل ناصر ، صادتین کوپیک بےنقاب ہونے تھے
اور پتا چلنا تھا صلیبیوں اور تاتاریوں کے ساتھ مل کر محلاتی سازشیں کیسے رچائی جاتی ہیں
۔۔
“آنکھیں کھل گئیں قوم کی”
“جب کوئی ووٹ مانگنے آئے تو اسکو اندر سے بجلی کا بل لا کر دیکھنا اور کہنا یہ لو “بئی مانوں “یہ لو اپنا ووٹ “
مریم نواز نے آنے والے الیکشن میں ووٹ دینے کا طریقہ بتا دیا🤣
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں جب آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تھی تب یہ بلاوجہ بھٹو پرچی سے تقریر میں کہہ رہا تھا کہ پاڑ دو آئی ایم ایف ڈیل کو حالانکہ اس وقت ڈالر 165 کا تھا اور اب 285 کا ہے لیکن اب نوکری مل گئی ہے تو موصوف اس ڈیل کو کامیابی کا نام دے رہا ہے
مریم نواز کا منصور علی خان کے انٹرویو کا وہ کلپ جس طرح ثناء بچہ کے انٹرویو میں کہا تھا کہ یہ کہاں سے پراپرٹی نکال لائے ہیں میری نہیں
حاضر خدمت ہے جسمیں توشہ خانہ سے گاڑیاں لی گئی جس وقت گاڑی کی لی ہی نہیں جاسکتی تھیں تو چور کون ہوا چورنی
اب اس کا جواب بھی دے زرا
#ActiveInsafians
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#کوئ_رہ_تو_نہیں_گیا
#توشہ_خانہ
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے!
عمران خان کی ٹانگ پر گولیاں لگنے سے متعلق جھوٹا اور جعلی بیانیہ بنانے والے اس ویڈیو میں دیکھ لیں کہ کتنی باآسانی کسی بھی ویڈیو یا تصویر کو پلٹا اور روٹیٹ کیا جاسکتا ہے۔
#شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے
اس بندے نے عدم اعتماد کی رات اکیلے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ عمران خان کو آج سازش کے زریعے گھر بھیجا گیا ہے.. مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی اور عوام کی طاقت سے وہ واپس آئے گا