میٹرک کے طلبا کے لئے خوشخبری
وہ طالب علم جو اپنے امتحانات سے فارغ ہو چکے ہیں اس وقت کو کسی قیمتی مصروفیت میں لگانا چاہتے ہیں تو ان طلبا کیلئے مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان ایک ایسا کیمپ کروا رہی جس میں آپ سیکھیں گے۔
سسکیوں اور آہوں کے ساتھ شاہد بھائی کو ان کے آبائی گاؤں کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے آمین۔
مسلم سٹوڈنٹس لیگ تحصیل رستم نے
تعاون آپ کا۔۔۔۔۔۔خدمت ہماری
کےبنیاد پر آج 06 مارچ کو دو گائے ذبخ کرکے رستم کے دورافتادہ پہاڑی علاقوں کے 150 گھروں میں ان کے دہلیز پر گوشت تقسیم پہچایا
الحمدللہ رب ال��المین
تعاون آپکا ۔۔۔۔۔ سروس ہماری
مسلم سٹوڈنٹس لیگ تحصیل رستم نے
تعاون آپ کا۔۔۔۔۔۔خدمت ہماری
کےبنیاد پر آج 06 مارچ کو دو گائے ذبخ کرکے رستم کے دورافتادہ پہاڑی علاقوں کے 150 گھروں میں ان کے دہلیز پر گوشت تقسیم پہچایا
الحمدللہ رب العالمین
تعاون آپکا ۔۔۔۔۔ سروس ہماری
Patriotic Pakistan Only Pakistan Markazi Muslim League can serve the people of Pakistan. Because Pakistan Markazi Muslim League is the friend of the poor people.
#سستی_روٹی