پنجاب کالج کے طلباء کے حق میں ویڈیو بنانے پر شہربانو نقوی نے ہیڈ کانسٹیبل عائشہ کو نوکری سے نکال دیا
تمام لوگ عائشہ کی آواز اٹھائیں انہوں نے حق کا ساتھ دیا
ہم دو چار نہیں، ہم بے شمار ہیں، ہم نہیں ڈریں گے، آپ لوگ تیار ہو جایئں،ہم آپ سے یہ وطن آزاد کروا کر رہیں گے
بیکن ہاؤس یونیورسٹی، طلباء و طالبات کے جزبات
https://t.co/srqjBxntfM
ثمینہ پاشا کو بھی نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔
اب ثمینہ پاشا کو انکے یوٹیوب چینل پر زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں سب
سبسکرائب کر کے ڈن لکھیں۔
https://t.co/strjreD1wQ
طلباء کی آواز بننے پر بننے پر GNN چینل نے اپنی اینکر ثمینہ پاشا سے مریم نواز کے حکم پر استعفی لے لیا ہے
سب لوگ ثمینہ پاشا کیلئے آواز اٹھائیں اور جی این این نیوز کا بائیکاٹ
🚨🛑مسلم لیگ نون ایگ دہشتگرد جماعت ہے
مریم نواز کی حکم پر پنجاب پولیس نے پرامن طلباء کے احتجاج پر گولیاں چلائی وقت اگیا ہے سارے پنجاب کے طلباء اپنے حق کے لیے نکلے اور ان دہشت گرد حکومت کو گھر بھیج
کل ہم احتجاج کے لئیے نہیں دھرنا کے لئیے بیٹھیں گے۔میری تمام سٹوڈنٹس سے درخواست ہے کہ ڈی چوک احتجاج اور دھرنا کے لئیے ہمیں جوائن کریں،یہ ہم سب کی لڑائی ہے۔
حوصلہ پکڑو اب سارے شاباش۔
پنجاب کالج،جسکا مالک میاں عامر محمود ہے،وہی جسکا دنیا نیوز چینل بھی ہے اور شریف خاندان کا قریبی ہے۔
اسکے کالج میں ایک طالبہ کا ریپ سیکیورٹی گارڈ نے کیا ہوا،نجائے مظلوم کی مدد کرنے کے،اس معاملے کو دبایا جا رہا ہے۔۔
سب لوگ اس ویډیو کو وائرل کرو۔