ہم نے عمران خان کو سپورٹ کیا لیکن ہم 13 سال سے مسلسل عذاب میں ہے ہم پر 13 سالوں سے مسلط ان لوگوں نے ہمیں کیا ریلیف دیا ان کی نسبت پنجاب میں مریم نواز شہباز شریف اور نواز شریف نے بہت زیادہ کام کیا ہے
مفتی عبدالشکور صاحب کی گاڑی کو آگے یا پیچھے سے نہیں بلکہ اس سائیڈ سے ہٹ کیا گیا ہے جس سائیڈ پر مفتی صاحب بیٹھے گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے یہ حادثہ نہیں بلکہ قاتلانہ کاروائی معلوم ہو رہی ہے شفاف تحقیقات ہونی چاہئے۔
#آہ_مفتی_عبدالشکور
مریم نواز شریف صاحبہ کو فروٹ چاٹ بناتے دیکھ کر عمران نیازی باہر کہیں سڑکوں پر کاغذ چننے نہ شروع کردے
کہ مریم نواز شریف صاحبہ سے کچھ بڑھ کر کروں
ویسے قومی خزانے، توشہ خانہ کو جھاڑو دے چکا ہے اس کے بعد کاغذ چننے بچتے ہیں
پیارے یوتھیو، گاڑیوں پر "ایبسیولیوٹلی ناٹ" اور "ہم کوئی غلام ہیں" کے سٹیکر گرم پانی سے اتار کے نئے سٹیکر لگانے کا وقت ہو گیا ہے۔
یہ والے 👇
"تازہ خبر آئی ہے
امریکا ہمارا بھائی ہے"
Festive scenes across Pakistan as the nation celebrates the disqualification of a crook who destroyed the economy, foreign relations and the very social fabric of the country.
#سرٹیفائڈ_چور_عمران_خان#گھڑی_چور_کو_گرفتار_کرو
توڑ دو ظلم کی زنجیروں کو
نکلو گھروں سے اور مسلم لیگ نواز اور پی ڈی ایم کے امیدواران کو ووٹ ڈال کر کامیاب کریں۔
اپنے ملک کی خاطر ، اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کی خاطر
@AliMusaGilani@Atifrauf79#ووٹ_شیر_کا