6 اکتوبر 2003 کی اسی شام۔۔کہکشاں میں اک ستارے کا اضافہ ہوا تھا گر یاد ہو کسی کو۔۔ جسے بھلائے نہ بھول سکیں ۔۔۔ جو صدیوں تک دلوں میں تابندہ رہے ۔۔۔ جس کے لہو کی مہک سے آج بھی گلستاں معطر ہے۔۔ وہ نہ مرجھانے والا پھول ہے۔
#6اکتوبر2003#یوم_شہادت#جرنیل_اہلسنت_اعظم_طارق_شہیدرحمہ_اللہ