#FactCheck
سوشل میڈیا پر لوگوں کو ڈیفنس بجٹ پر گمراہ کیا جارہا ہے۔
ڈیفنس بجٹ 1804 ارب کا ہے لیکن تعلیم کا بجٹ صرف وفاقی حکومت کا 97 ارب ہے کیونکہ اب تعلیم کا شعبہ صوبوں کو دے دیا گیا ہے اور ابھی صوبوں کے تعلیمی بجٹ کا اعلان نہیں ہوا۔
تعلیم کا بجٹ صوبائی لیول پر مختص کیا جاتا ہے جبکے ڈیفنس کا سارا بجٹ وفاقی ہے ۔ جو پورے پاکستان کیلئے مختص کیا جاتا ہے۔
@ramalsays Asi cheap harktain apko zaib nhi detein lakin karo shok se karo Kun k pagloon k Sr pe seeng nhi hotay vo apni harkton se hi pehchanay jatay hain