پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش سنبھالا ہے اور یہ سب ابھی دیکھا ہے۔ یہ خون کے پیاسے سپاہی ہیں۔
#IslamabadMassacre
#Islamabad_Massacre #DChowk #Islamabad #PakistanArmy
لاشیں غائب کر دینے سے تمہارے ہاتھوں پر لگا بےگناہوں کا خون صاف نہیں ہو پائے گا۔۔۔
یہ شہیدوں کا لہو ہے، ایک دن ضرور رنگ لائے گا۔۔۔
#اسلام_آباد_قتل_عام#شہداء_کو_انصاف_دو
فاشسٹ ریاست جنہوں نے کل رات اسلام آباد میں خون کی ندیاں بہا دیں، ان عناصر نے چار ماہ پہلے اسلام آباد ہی میں پشتون ملی شاعر، گلہ من وزیر، کو دن دیہاڑے شہید کر چکے ہیں۔ وزیر صرف شاعری کرتے تھے اور فوج کی جانب سے پشتون قوم پر کیے جانے والے ظلم کو بیان کرتے تھے۔
#IslamabadMassacare
#StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #westandwith11octjirga #Islamabad_Massacre #Islamabad
#DChowk
الرٹ 🚨
اسلام آباد پولیس نئی پلاننگ کر رہی ہے پی ٹی آئی ورکرز کی جو گاڑیاں انہوں نے توڑ پھوڑ کی ہیں یا اُنکو ضبط کیا ہے اُن میں کل اسلام آباد پولیس کے مال خانوں میں پڑی ہوئی خراب بندوقیں اور پستول ڈال کر اُنکی ویڈیوز بنائی جائیں گی اور تاثر دیا جائے گا کہ پی ٹی آئی والے پختون خواہ سے اسلحہ ساتھ لیکر آئے تھے
پلیز اس پیغام کو ہر جگہ شیئر کریں اور پی ٹی آئی لیڈرشپ تک پہنچا دیں
پاکستانی فوج نے اپنے عوام کا جتنا خون بہایا ہے، شاید کسی دشمن نے خواب میں بھی نہ سوچا ہو! 30 لاکھ بنگالیوں کو قتل کرنے کے بعد وردیاں اور پتلونیں چھوڑ کر بھاگنے والوں کی "بہادری" کی داستانیں ابھی بھی سنائی دیتی ہیں۔
بلوچوں اور پختونوں کو سرکاری گولیوں پر چڑھا کر، اور اپنی ہی زمین کو میدان جنگ بنا کر، یہ اپنے آپ کو محافظ کہتے ہیں؟ ایسے "محافظوں" سے انصاف کی توقع رکھنا تو خود ایک مذاق ہے!
#IslamabadMassacre #DChowk #اسلام_آباد_قتل_عام #StopStateTerroism #Stoppashtungenocide
شاباش ہمت تو کرو بولنے کی
کارکنان احتجاج کرنے آئے تھے جنگ کرنے نہیں سب نہتے تھے اُن پر نائن ایم ایم کی سیدھی گولیاں چلائی گئی کونسی ریاست ایسا کرتی ہے۔۔۔؟؟
شیخ وقاص اکرم
سانحہ ڈی چوک اتنا بڑا سانحہ ہے کہ اسکے بوجھ تلے یہ نظام دب جائے گا اپنی توجہ اسی پہ رکھیں اس وقت صرف ظالم کو للکاریں غیر ضروری باتوں پہ توجہ مت دیں آپ حق پر ہیں اور آپ ایک نظریے پہ کھڑے ہیں جیت آپکی ہوگی جلد ہو یا کچھ وقت لگے حوصلہ نہیں ہارنا یہی وقت ہے قوم بننے کا
"گزشتہ رات حکومت نے مظاہرین کو کرش کرنے کیلئے فل فورس استعمال کی ، حکومت کا دعوٰی ہے کہ مظاہرین مسلح تھے لیکن ہم نے مظاہرین کے پاس کسی قسم کے اسلحہ کے ثبوت نہیں دیکھے،" الجزیرہ کی رپورٹ
#AlJazeera#IslamabadMassacre
Video Link : https://t.co/Z8BM47EFYy
حکومتی وزراء کے بیانات اور پریس ریلیزز پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لیے عرض ہے کہ 1971 میں پاکستان ٹوٹنے پر آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کچھ یوں تھی کہ ''مشرقی پاکستان میں پاکستان اور بھارت کے مقامی کمانڈروں کے درمیان سمجھوتے کے بعد وہاں جنگ بند ہو گئی اور بھارتی فوج ڈھاکہ میں داخل ہو گئی ہے۔۔۔''
تحریک انصاف کو اگر قائم رہنا ہے تومتحد رہنا ہوگا۔ 26 تاریخ کے سانحہ D چوک سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک خبر لانچ کی جا رہی ہے۔ قیادت کا سارا فوکس شہادتوں، زخمیوں اور لاپتہ کارکنوں پر ہونا چاہیئے۔ جلد از جلد ڈیٹا اکٹھا کریں اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایکسپوز کریں۔
محسن نقوی نے پہلے ہی کہہ دیا دیا ہم گولی چلائیں گے تو آپ کو لاشیں نہیں ملیں گی
اب یہ لاشیں چھپا رہے ہیں اوپر سے جھوٹ بول رہے ہیں عطاء تارڈ کو رات کو نیند کیسے آتی ہے جتنے جھوٹ یہ بولتا ہے
ہرمیت سنگھ
"ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والے شفیق لنڈ کے بھائی اسلام آباد میں ہیں اور پولی کلینک انتظامیہ سے درخواست کر رہے ہیں کہ ان کی ڈیڈ باڈی دی جائے لیکن ڈاکٹروں نے کہا کہ اگر وہ پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کی ڈیڈ باڈی اس کے لواحقین کے حوالے کرتے ہیں تو وہ نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔" حامد میر
@HamidMirPAK #IslamabadMassacre #ImranKhan
Link : https://t.co/Hld2xJXrsC
ذرائع کیمطابق عاصم منیر کے حکم پر، کور کمانڈر شاہد امتیاز نے 111 بریگیڈ کمانڈر اسد اللہ ڈوگر کو نہتے مظاہرین پر فائرنگ کرنے کے احکامات دیے۔
آئی ایس آئی نے پی ٹی آئی ریلی سے اس قتل عام سے پیشتر اپنے اثاثے بحفاظت نکالنے کے لئے خفیہ آپریشن لانچ کیا!
ہم عمران خان کے پیروکار ہیں، ہم مایوس نہیں ہو سکتے- عہد کریں کہ ہم اپنے شہداء کے قاتلوں کو بھولنے نہیں دیں گے اور انھیں کٹہرے میں کھڑا کر کے رہیں گے-
#شہداء_کو_انصاف_دو#IslamabadMassacre