پمز نرسری میں 15 نومولود زیرِ علاج تھے، صرف ایک بچے کو ریسکیو کیا جاسکا، 14 بچے انکیوبیٹرز میں موجود تھے، دھواں ان کے جسموں میں داخل ہوگیا، سیکیورٹی انتظامات کے باعث تمام دروازے ہر وقت کھلے نہیں رکھے جاتے، برطرف سیکریٹری صحت اسلم غوری کی گفتگو۔۔!!
کہتے ہیں پمز آتشزدگی کے جو ذمہ دار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی ہو گی
جن جن لوگوں کی ذمہ داری تھی اور ان نے لاپروہی برتی ہےان کے ساتھ قانون کے دائرے میں عبرتناک سلوک ہوگا،
معاملے پر زیرو ٹالرینس برتی جائے گی،
وزیر صحت کہاں ہیں؟
وزیر صحت کراچی ہیں ، طارق فضل چوہدری کا جواب
عینی شاہد کا دل دہلا دینے والا بیان:
ریسکیو ٹیمیں دو گھنٹے تاخیر سے پہنچیں، تب تک معصوم نومولود آگ میں جھلس چکے تھے۔ اتنی بڑی نااہلی اور غفلت پر دل خون کے آنسو روتا ہے، آخر ان معصوم جانوں کا قصور کیا تھا؟
تصاویر: پمز نرسری میں آتشزدگی کے واقعے میں 15 بچے جاں بحق ہو گئے۔
ڈی جی کیپٹل ایمرجنسی سروسز نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے،ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پمز نرسری میں لگی آگ بجھا لی گئی ہے۔
بزریعہ رائٹرز
یہ مناظر ہیں پمز کے جہاں آگ لگنے کے باعث پندرہ نومولود بچے جانبحق ہوگئے۔ والدین بلک رہے ہیں۔ شہر کے سب سے بڑے ہسپتال میں فائر سیفٹی انتظامات نہیں تھے، ریسکیو اہلکار کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر گئے، 16 میں سے 15 بچے جانبحق ہوگئے۔ ہسپتال کا عملہ بھی موجود نہیں تھا،
*الیکشن کمیشن نےمراد سعید کی نااہلی پرخالی نشست کا اعلامیہ واپس لے لیا*
مراد سعیدنےسینیٹ کاحلف اٹھاکررکنیت حاصل ہی نہیں کی تھی،الیکشن کمیشن
ان کی سزاکےنتیجے میں سینیٹ کی کوئی نشست خالی نہیں ہوئی،الیکشن کمیشن
مرادسعید کی نشست پرجاری سینٹ ضمنی انتخاب کاشیڈول بھی واپس لےلیا گیا
یہ اچھی بات ہے ہم سمجھتے ہیں تینوں بہنوں کی ملاقات ہونی چاہیے، معاملات واپس قانون کی جانب آنے چاہیئیں۔عمران خان کے تمام حقوق کی بحالی ہونی چاہئے ۔سلمان اکرم راجہ
حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ!
اسکول وینز ، رکشوں میں گیس سلنڈر پر پابندی ،
رکشوں کے باہر سکول بیگ لٹکانے پر پابندی،
اوور لوڈنگ پر سخت کارروائی ،
رکشہ ڈرائیور آگے والی سیٹ پر کسی بچے کو نہیں بٹھائے گا۔
بڑی خبر۔پاکستان تحریک انصاف نے نئے صوبے بننے کی مخالفت کردی۔
مولانا فضل الرحمٰن، پیپلز پارٹی، ن لیگ ، محمود اچکزئی اور اب تحریک انصاف نئے صوبے نا بننے پر ایک پیج پر آگئے ہیں,
ہری پور پندرہ روز قبل لاپتہ آیت نور کی ڈیڈ باڈی مل گئی پولیس
ہری پور ڈیڈ یونیورسٹی روڈ پر وئیر ہاوس کے کنویں سی ملی ہے پولیس
ہری پور آیت نور گھر سے باہر کھیلنے کے لی نکلی تھی کہ لاپتہ ہو گئی تھی
ہری پور آیت نور کیس کے دوملزمان جیل میں اور ایک پولیس کسٹڈی میں ہے
ابھی میں یونیورسٹی کا ایک ویڈیو کلپ دیکھ رہا تھا جس میں ایک کرنل صاحب کھڑے ہو کر فائرنگ کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی جیسی جگہ پر اسلحہ لے کر جانے کی جرات کیسے ہوئی؟ اس عمل سے خوف و ہراس پھیلایا گیا۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس