بلاول اگر مراد سعید سے مناظرے کی خواہش کا اظہار کرتے تو جوڑ بن سکتا تھا.. لیکن عمران خان سے مناظرے کی خواہش 🤔
اس پر ایک کہاوت یاد آ گئی
"کہاں راجا بھوج کہاں گنگو تیلی"
ٹیم سرعام لیہ نے اج کی ایکٹیویٹی میں دکان داروں کو ہدایت کی کے ماسک کے استمعال کے بغیر کوی چیزیں نہ دیں اور خریدار کو بھی ماسک پہنے کی تعلقین کریں اس حوالہ سے لیہ کی مختلف دکانوں پر نو ماسک نو سروس کے اشتہار لگواے
@iqrarulhassan
@WazimSyed
@yasirmsheikh
@beg_news