@SaniaNishtar ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیاری باتیں کہی آپ میڈم آپ غریبوں کے لیے مسیحا ہے پتا نی ہم آپ کو ہر روز کتنی دعائیں دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@SaniaNishtar @Ghazanfarcheem9 Assalam alkium madam mera 3din sa location ka masla a raha hai meri bought purni app ha please mujha batya ku a raha hai
@SaniaNishtar@UsmanTa78297693 احتجاج احتجاج احتجاج
احساس راشن پروگرام کو مکمل طور پر بحال کیا جائے صرف چند لوگ ہی کیوں اس سے مستفید ہو رہے ہیں کیا باقی پاکستانی نہیں ہے وہ ان کے من پسند لوگ ہیں جو ایپ کو ی��ز کر رہے ہیں اور چند لوگوں کی پیمنٹ نکالی جا رہی ہے
باقی سب لوگ نااہل ہے کیوں
اس پوسٹ کوہمیں اپنا ح