جمعہ مبارک جمعہ کی برکات مبارک تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک اللھم صل علی سیدنا و نبینا و مرشدنا و حب��بنا محمد و علی آلہ الطاہرین و اصحابہ اجمعین و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا استغفر اللہ العظیم وبحمدہ استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ آمین ثم آمین
ماشاءاللہ, عمران خان پاکستان کا پہلا وزیراعظم جسکی حکومت کے کابینہ میں کوئی رشتہ دار یا دوست شامل نہیں ہوگا. یہ ہے نیا پاکستان 😘🙏
اب سفارش اور اقربا پروری نہیں، میرٹ چلے گا میرٹ. 😎😎🇵🇰️