🚨⛈️ تازہ موسمی الرٹ | اہم احتیاط ⚡🌧️
اب ہم ایسے موسمی مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں جہاں طاقتور گرج چمک والے بادل بننے کی صورت میں تیز ہواؤں، آندھی اور ژالہ باری کا خطرہ موجود رہے گا۔ 🌩️🧊
⛈️ آئندہ دنوں میں اکثر مقامات پر مقامی طور پر اچانک طاقتور بادل تشکیل پا سکتے ہیں،
انتباہ
انتباہ: 03 ستمبر(رات)اور05 ستمبر کے دوران:
• موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، مردان، صوابی،پشاور، گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ۔اس دوران کشمیر ، مری، گلیات ، اسلام آباد/راولپنڈی اور خطہ پوٹھو ہار کے مقامی
⚠️ سیاحوں کے لیے اہم الرٹ
🏔️ ناران، کاغان اور بابوسر جانے والے سیاح متوجہ ہوں!
🌧️ مون سون بارشوں کے باعث ناران، کاغان اور بابوسر روڈ پر مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، پتھر گرنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ موجود ہے۔
🚫 سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
🌦️ موسم کی تازہ ترین پیش گوئی
📅 09 جولائی 2026 | بروز جمعرات
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ تاہم ملک کے مختلف بالائی اور شمال مشرقی علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان موجود ہے۔ https://t.co/dSFJih7Qwz
🌧️⛈️ جنوبی پنجاب | تازہ ترین موسمی اپڈیٹ
الحمدللہ جنوبی پنجاب کے فورٹ عباس، کھچی والا، جام گڑھ، مروٹ اور گردونواح میں اس وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
03325200002
🌤️🌧️ #موسم_اپڈیٹ
📅 آج بروز اتوار
آج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم صاف، خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں حبس کی کیفیت بھی برقرار رہ سکتی ہے۔
واللہ اعلم بالصواب۔
پاکستان موسم اپڈیٹ | 19 تا 22 مئی 2026 🇵🇰
آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں، آندھی اور ژالہ باری جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔
⛈️ مجموعی موسمی صورتحال
19 سے 22 مئی کے دوران:
مغربی ہواؤں کا ایک درمیانی شدت کا سلسلہ
⚠️ موسمی الرٹ: ملک بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ
کمنٹ میں اپنے شہر کا نام ضرور لکھیں تاکہ ہر کسی تک معلومات پہنچ سکے۔
اور مشال خان کو فالو کریں تاکہ بروقت اپڈیٹس ملتی رہیں۔
🌍 دنیا کے موسم پر ایک نظر
🌧️ مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے | 🌤️ ہائی پریشر کی تازہ صورتحال
اپنے علاقے کا موسم جاننے کے لیے نیچے کمنٹ کریں، ان شاء اللہ آپ کو ضرور جواب دیا جائے گا۔