عمران خان کے دور حکومت میں عمران شفقت نے مسلم لیگ ن کا موقف لوگوں تک پہنچایا۔ اس پاداش میں انہیں مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت آئی تو میں انہیں چھیڑتا رہا کہ "شاہ جی، اب آپ کی حکومت آگئی ہے"۔ مجھے برسرعام شاہ جی سے معذرت کرنی ہے کہ میرا فقرہ غلط اور بے معنی تھا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت میں بھی آپ کے خلاف این سی سی آئی میں درخواست آگئی ہے اور اس کی مدعیت کے خانے میں ایک وفاقی وزیر کا نام ہے۔ یہ کمزور فقیر کل بھی آپ کے ساتھ تھا، آج بھی لڑکھڑاتے قدموں کے ساتھ، ٹوٹے دل کے ساتھ، ڈگمگاتے ہوئے، ڈرتے ہوئے، آپ کے ساتھ ہے۔
@SImranshafqat
اب اور کیا دینا ہے باجی جی۔ دینے کے قابل کچھ رہا ہی نہیں۔ آپکو غلط فہمی ہے خانہ خراب ہو چکا۔ قرضہ 100 ارب ڈالر سے اوپر ہے۔ غربت 45 فیصد سے اوپر۔ ایکسپورٹ گر چکی۔ دہشت گردی میں نمبر ون۔ اس لئے اب دینے کو کچھ باقی نہیں رہا۔
Rallies led by @Aleema_KhanPK reminding the Josh and Jazba of Imran Khan rallies.
May Allah give health to Imran Khan and release from Jail so that he can see how much the Nation loves him.
#آزادی_یا_شہادت
یہ اصل میں نوسر باز ہے جہاں الیکشن ہوتا ہے انکے خاندان وہی پیدا ہوتا ہے 🤣
مريم نانی کبھی کشمیری تو کبھی پنجابی بن جاتی ہے
باقی انکے مطابق انکے دادا امیر خاندان سے تھے جبکہ شوباز شریف نے مزدورں کے سامنے کہا تھا اس کے بابا ایک غریب مزدور تھے 🤦
چلیں جب اتنی کشمیری ہیں محترمہ تو اپنا ایک بیان تو دکھائیں جب کشمیر میں گولیاں چل رہی تھیں جب وہاں اختلافات عروج پر تھے کوئی بیان دیا تھا اپنے کشمیر یا کشمیریوں کے لیئے؟
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
بلوچستان کی تلخ حقیقت: جرنیلوں کے غرور کا انجام! ۱۹۵۰ کی دھائی سے پاکستانی قوم کرنیلی جرنیلی دماغی خلل کی تکلیف دہ قیمت ادا کر رہی ہے! مگر پھر بھی سمجھ نہیں پا رہی کہ سیاسی مسائل کا حل فوج نہیں ہے! خدا نسیم حجازی کو دوزخ میں بار بار جلاے جس نے لوگوں کے دماغوں میں سپاہی کی عزت پیدا کی!
یعنی مارشل لاء کے دور میں فو ج کی جنگوں کو متنازعہ بنانا حلال؟
نواز شریف والا ممبی حملوں کا بیان بھی حلال؟
آرمی چیف کا طیارہ ایک طرح سے اغواء کرنا حلال؟
جلسوں میں دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے حلال؟
ایسے نہ کریں کہ کوئی اور کچھ بول رہا ہے تو وہ حرام ہے اور ہمارے لوگ بولیں تو حلال ہے - حرام ہے تو سب کے لیئے حرام ہے بھائی
They tried to crush Imran Khan & Awaam. The only thing they managed to crush was the reputation of their own institution along with country’s economy.
IK supporters will never give up!
Hope the fascism ends soon! It’s time to let Pakistan heal.
#FreeIK804#StreetMovement
شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران اور بشری بیگم کو سزا سنائی اور سرکار کی طرف سے پراسیکیوٹر عمیر مجید ملک پیش ہوتے رہے یعنی سزا سنانے والے اور سزا دلوانے والے دونوں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج بن گئے کوئی رہ تو نہیں گیا......
ویسے مولانا صاحب کو اگر اتنا ہی غصہ ہے الیکشن پر اور انہیں کے پی حکومت آفر ہوئی مگر انکار کر دیا تو مخصوص نشستیں بھی واپس کر دینی چاہیے اور بولیں میرا حق نہیں ہے ان پر لو پکڑو یہ سیٹ واپس میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا 😄