اے مرتبہ شہادت کی رفعتو!
تمہیں مبارک ہو کہ ایک شہزادہ گلگوں قباسید الشہداء نے گلے لگا کر تمہیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے انمول کر دیا۔
اے نظام مصطفے کی صداقتو!
تمہاری سرفرازی جاوداں پر سلام ہو کہ ایک پیکر صبر ورضا نے سب کچھ قربان کر کے ابدالاباد تک تمہیں زندہ و پائندہ کر دیا۔
اے ملت اسلامیہ کی خوش بختیو !
اس شاہ ایثار کے حضور خراج عقیدت پیش کرو جس کا مقدس لہو تاریخ عالم میں تمہاری داستان کو رنگین کر گیا۔ اےکائنات کے بے نواؤ!
جواں عزم رہو کہ کسی کی تکبر شکن جرأتیں آج بھی تمہیں جبر و استبداد کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی ہمت عطا کر رہی ہیں۔
Greetings!
QDRMS is organizing awareness session with CHIP sponsorship for career development opportunity for specially able youth in Pakistan.
#qdrms23#Awareness#speciallyable#Pakistan
@rajaqaiserahmed Only 10% get this level of english..(اور مزے کی بات یہ ہے کہ جن اشرافیہ اور حکومتی اراکین کیلئے یہ مشورہ ہے وہ اس کو سمجھنے سے بھی قاصر ہیں)
So if you want to address only said figure then continue...
We need some readable english. Its accepted you know the language fluently..
@SDPIPakistan is organising a high level policy dialogue on circular economy in Pakistan tomorrow at 4:15 pm
It will be live streamed on fb, LinkedIn & Twitter
Join us tomorrow and you all are requested to *live tweet* tomorrow
#CircularEconomy#CircularEconomyPakistan
@SDPIPakistan is organising a high level policy dialogue on circular economy in Pakistan tomorrow at 4:15 pm
It will be live streamed on fb, LinkedIn & Twitter
Join us tomorrow and you all are requested to *live tweet* tomorrow
#CircularEconomy#CircularEconomyPakistan
یہ غم کھاتا چلا جاتا ہے مجھ کو،
مجھے اس خوف سے فرصت نہیں ہے،
کہیں برکت نہ اٹھ جائے وہاں سے،
جہاں استاد کی عزت نہیں ہے۔۔!!
آج کل اساتذہ کرام(معمارقوم)آپ کے دروازے پر مردم شماری کیلئے آئیں گے.استدعا ہے ان کی عزت افزائی کریں.. ان کی تکریم باعث عظمت ہےاور قوموں کے عروج کی ضامن ہے
تحقیق کے رور میں جب کبھی سوال پیداہو، تو اس کے جواب کیلئےکسی مناسب انسان کی طرف رجوع کرناہی سوال کا آدھا جواب ہے.گوشت کا بھاؤ قصائی سے،دینی مسائل علماء سے،ذاتی اور روحانی مسائل فقیر سے پوچھنا بہتر ہے
-واصف علی واصف
#18thJan#WasifAliWasif