مری میں جیکا گلی بازار کو پہلے مسمار کیا گیا اور پھر اس کی ری ماڈلنگ کے سلسلے میں ہوی مشین استعمال کی گئی اور یوں پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ کئ زد میں آ گیا ۔
لوگو بے یار و مددگار ہیں بیوی بچے مویشی سب لیکر سڑک پر رات گزرانے پر مجبور ہیں ۔
خُدا کے لئے حکام بالا تک یہ آواز پہنچائیں ۔
Israel’s Channel 13 has a countdown clock for Trump's threat to destroy Iran’s civilization.
The most open, genocidal society on the planet has normalized annihilation of entire peoples.
نواز شریف ��ے وزیراعظم کو ڈاکو قرار دے دیا..!!
" رات کے اندھیرے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کون بڑھاتا ہے؟ رات کے اندھیرے میں تو ڈاکا پڑتا ہے" بڑے میاں نواز شریف
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
یہ لوگ عمران خان دور میں 150 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت پر شرم کے درس دیتے تھے۔
اور آج ایران اسرائیل جنگ کا کوئی اثر آنے سے ��ہلے ہی پہلے پچھلے ہفتے 8 روپے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا اور اب سیدھا 55 روپے کا ہوشربا اضافہ کر کے غریب کو مار دیا۔