عاصم منیر، بات سیدھی ہے، سرنڈر کرنا پڑے گا، ہر حال میں۔
سرنڈر کیسا؟ جیسے ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں کیا تھا۔
تم کہتے ہو 9 مئی سے زیادہ خطرناک انجام ہوگا۔ عاصم منیر، تمہارے پلے کیا ہے؟ جو فیصلہ ایک گھنٹے میں ہو سکتا ہے، تمہاری کور کمانڈرز کی میٹنگ پندرہ گھنٹے سے چل رہی ہے۔
یہ عمران خان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگیں گے۔
مذاکرات رات بھی ڈیڈلاک پر پہنچ گئے، یہ اپنی جان نہیں بچا سکے۔
میرا ستر سال کا تجربہ ہے؛ جو کچھ کہہ رہا ہوں، ایسے ہی ہوگا اور عنقریب ہوگا!
قوم خود اگر نہیں دیکھ سکتی، میں قوم کی آنکھوں سے سب دیکھ سکتا ہوں۔
عاصم منیر، نوکری چھوڑنی پڑے گی؛ سرنڈر کرنا پڑے گا۔
دوبارہ الیکشن ہوگا، جس میں فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔
پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ تم ہو، اور اب!
تمہارا وقت قریب ہے، اس سے پہلے سنبھل جاؤ۔
اس سے پہلے کہ تمہارے پیروں کے نیچے زمین گرم تانبہ ہو جائے، توبہ کر لو۔
ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، قوم کے سامنے سرنڈر کر دو۔
“حافظ صاحب آپ اور آپکی ریجیم اس بات کا کیا جواب دیگی ۔۔ We Believe in God.. کیا آپ قیامت پر یقین رکھتے ہیں ؟۔ لوگوں کے چھوٹے چھوٹے بچے مر رہے ہیں،اوپر سے ہیلی کاپٹر آتے ہیں، یہ ہیلی کاپٹر سانحہ سوات کے وقت کہاں تھے ” محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
Video Link : https://t.co/yROt0Uy01f
وادی تیرہ میں آج جو ہوا اُس سے سب کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ عمران خان نے یہ کیوں کہا تھا کہ میں آپ لوگوں کی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہو۔ ابوذر فرقان
@AbuzarFurqan
سورس لنک https://t.co/kQDop6p79l
وہ آئینی عدالتیں، جن میں انصاف ملنا چاہیے، آج وہاں عاصم منیر نے اپنے ذاتی نوکر بٹھا رکھے ہیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI#AsimMunir
https://t.co/dJBQYKXk51
سب سے پہلے Amazon کی ویب سائٹ پر جائیں۔
اس کے بعد "Electronics" کی کیٹیگری میں داخل ہوں تاکہ آپ کو صرف الیکٹرانکس مصنوعات دکھائی دیں۔
اب فلٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ان تمام پروڈکٹس کو منتخب کریں جن کی قیمت $100 سے زیادہ ہے۔
یہ فلٹر آپ کو اُن اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی فہرست دے گا جو نہ صرف مقبول ہیں بلکہ افیلیئیٹ مارکیٹنگ کے لیے بھی بہترین ثابت ہو سکتی ہیں۔
ان میں سے کسی ایک پروڈکٹ کو منتخب کریں تاکہ اگلے مرحلے میں آپ اس پر مواد تیار کر کے کمائی کا سفر شروع کر سکیں۔
مہاتیر محمد کی پارٹی پر بھی قبضہ ہو گیا تھا، پھر وہ اپنی ہی بنائی ہوئی پارٹی کو شکست دے کر وزیراعظم بن گیا۔ مقبول، پارٹی نہیں ہوتی، لیڈر اور اس کا نظریہ ہوتا ہے۔ ایس احمد
@sahmed850#MahathirMohamad
https://t.co/6tASlINjx1
"عمران خان کی قید کو 716 دن ہو چکے ہیں۔ یعنی دو سال سے ایک ایسا شخص، جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر عزت دی، نوجوانوں کو شعور دیا، اور کرپشن کے خلاف آواز بلند کی — وہ ایک تنگ و تاریک کوٹھڑی میں بند ہے... صرف اس لیے کہ وہ نہ جھکنے والا ہے ، نہ بکنے والا ہے"۔ ہرمیت سنگھ
Link: https://t.co/7R41F2J1oI
@HarmeetSinghPk