اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
Allah and His angels send blessings upon the Prophet
(ﷺ).
O you who have believed, ask [Allah to confer] blessing upon him and peace as well.
(Surah Al-Ahzab, Verse Number 56)
پنڈی اور اسلام آباد کے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جہاں تک ممکن ہو پانی، کھانا اور ضروری اشیاء دھرنے کی مقام 26 نمبر چونگی پر ضرور پہنچائیں۔
یہ پیغام زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں تاکہ ضرورت مندوں تک مدد فوری پہنچ سکے۔🚨🚨
1000 ہزار دن جیل میں گزارنے کے باوجود حقیقی آزادی کی تکمیل کے لیئے ڈٹنے والے کو عمران خان کہتے ہیں،
اس بات کو سمجھنے کے لیئے نواز شریف زرداری کو ہزار سال اور لگینگے
نہ وہ جھکے گا نہ بکیگا۔
وہ ہمیشہ ہر مشکل کہ باوجود جیتا ہے
اب کہ بار بھی جیت اسکی ہوگی اسکے قوم کی ہوگی
انشاء اللہ
بحیرہ روم پر ڈوبتے سوج کا منظر۔۔۔
غزہ ہم آرہے ہیں۔۔
برسلز بلجیئم سے سسلی اٹلی کی بندرگاہ اپنی کشتی پر پہنچ گیا،الحمدللہ۔۔
کل سے غزہ کیطرف سفر شروع ہوگا۔۔۔انشاءاللہ
نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی مکمل چھٹی پر چلے گئے ہیں، حکومت کے پاس اس سے بہترین موقع نہیں کہ کل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر عوام کی چمڑی ادھیڑ لے، ایسی لیلا ، کمپرومائزڈ اور اردلی اپوزیشن ماضی کی کسی حکومت کو نہیں ملی
نہر سے بحر تک فلس طین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ۔
10 لاکھ لوگوں کے دستخطوں کے باوجود یورپین پارلیمنٹ نے ازرائیل یورپین یونین تجارتی معاہدے کی منسوخی کی قرارداد مسترد کردی جس کیخلاف برسلز میں یورپین پارلیمنٹ کیطرف مارچ۔
1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی وجہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی دہشت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
"Enforce an embargo and impose tough sanctions on Israel."With Jeremy Corbyn,MP British Parliament in Parliamentary Congress, Brussels,Global Sumud Flotilla.