The Palestinian sheikh Mahmoud Al-Hasanat in his shortest khutba said the following: “If 30.000 martyrs, 70.000 injured & 2 million homeless Palestinian couldn't wake up the ummah, what impact will my words make? What more do I say and to whom? Straighten your rows, let's pray”.
یہ ہیں فلسطینی امام محمود الحسنات:
اپنی زندگی کا مختصر ترین جُمعہ کا خطبہ دیتے ہُوۓ کہا:
“اگر 30,000 شُہدا 70,000 زخمی اور 2,000,000 بے گھر لوگ میری مسلم اُمّت کو نہیں جگا سکتے تو میرے الفاظ کا کیا اثر ہوگا۔ اور کیا کہُوں اور کس سے کہُوں ؟ اپنی صفیں سیدھی کریں چلیں نماز شروع کرتے ہیں”
اگر اس کے بعد بھی کسی مسلم سربراہ کا دل نہیں پھٹتا تو وہ انسان نہیں۔
100%agreed.
ye jo Zakir hire krte hain un ka kaam hi mutnaz e batain kr k wah wah karwana hota he lihaza un se bach k rahain.Aise majalis me jaya krain jahan Aalim deen bayan dete hoon.
مولا علی کی شہادت کے دن آج ایک دل سے پیغام دینا چاہتا ہُوں۔
جب بھی کسی مجلس میں جائیں اور وہاں بُغض اور کینہ پروری کی بات کررہا ہو ذاکر تو مجلس سے اُٹھ جائیں۔ میں یہ سالوں سے کرتا ہُوں۔ مجلس حُسین علیہ السلام کا ذکر پے۔ اُن کے فضائل کا ذکر ہے۔ ان کے مصائب کا ذکر ہے۔ وہاں متنازع باتیں کرنے والا مجلس حُسین سے غدّاری کر رہا ہے۔
اصحاب رسول کا ذکر کریں۔ آقا ص کے فضائل پر مرکوز رہیں۔ دین کے اصُول سکھائیں۔ دین کے فروع سکھائیں۔
مگر کبھی کسی کو نفرت بھری مجلس پڑھنے کی اجازت نہ دیں۔ کسی کا دل دکھانا مجلس نہیں کیونکہ مجلس میں تو ہم خود دُکھی ہوتے ہیں۔
دُوسرے فرقوں پر فقرے نہ کسیں۔ بلکہ اُنھیں اپنے قریب لائیں۔ اُن کی اچھائیاں اجاگر کریں۔ قربت بڑھائیں اور ایک دن انشااللہ ہم بھائیوں کی طرح مُسلمان ہونگے۔ اور یہ ہوگا اور ہم اپنے آقا ص کے سامنے سُرخرو ہونگے۔
باقی آپ کی مرضی اور اگر میری بات تلخ لگی تو معاف کردیجئیے گا۔ شُکریہ۔
الشفا ٕ ہسپتال @Gaza سے انتہاٸی تکلیف دہ خبریں آ رہے ہیں ۔یا الله ہمارے فلسطینی مسلمان بہن بھاٸیوں کی حفاظت فرما۔
کہاں ہیں 57لاکھ اسلامی جنگی سازوسامان سے لیس،بحری بیڑے ،فضاٸی طاقت اور ایٹمی قوت والے فوج جو اس ظلم عظیم پر مکمل چپ سادھے ہوٸے ہیں۔
@Haqiqatjou@GNMadani
*اگست 1099 ع ، رمضان کا مہینہ، جمعہ کا وقت.....*
بغداد کی مرکزی جامع مسجد میں مسلمانوں کے خلیفہ وقت ، المستظہر باللہ جمعہ کے خطبہ کےلئے منبر پر آکر کھڑے ہوئے۔۔۔
عین اس وقت اچانک سامنے کی صف میں بیٹھے ایک شخص نے اپنے تھیلے سے ایک روٹی نکال کر کھانا شروع کردی ۔۔۔
رمضان کے پہلے جمعہ کا خطبہ، اسلامی دارالحکومت کی مرکزی مسجد اور عباسی خلیفہ کے سامنے ایک شخص کایوں روٹی کھانا شروع ۔۔
لوگ غصہ میں مارنے کو دوڑے ۔
پوری مسجد کے لوگ بشمول خلیفہ بھی اس عجیب منظر کو دیکھنے لگے کہ آخر ہو کیارہا ہے؟
کوئی پاگل ہے یا بد تمیز ؟ آخر ہے کون ؟
لوگوں نے غصے سے پوچھا کہ یہ کیا حرکت کی تم نے ؟؟
اس پر اس شخص نے گرج دار آواز میں اب بولنا شروع کیا !
“ تم لوگ میرے رمضان میں یوں کھانا کھانے پر غصہ ہورہے ہو ، تم سب کی غیرت اچانک جاگ گئی کہ کیسے ایک شخص نے مسجد میں کھانا کھا کر توہین کردی ۔۔
لیکن دو ہفتے پہلے بیت المقدس ، مسجد اقصیٰ پر، صلیبوں نے قبضہ کرلیا ، مسجد میں قرآن مجید کی توہین کی گئی، مگر تم میں سے کسی کی غیرت نہ جاگی ۔۔۔
یہاں بغداد میں کسی کے روزمرہ کے کام تک نہ رکے ۔۔۔
حتی کہ میں ایک ہفتے سے خلیفہ سے ملنے کی کوشش کرتا رہا لیکن انکے محافظوں اور آس پاس گھومتے چمچوں نے ملنے تک نہ دیا ۔۔۔
تمہیں لگا کہ میں نے یہاں کوئی حرام کام کیا ہے جبکہ میں تو دمشق سے آیا ہوا ایک مسافر ہوں ، جس پر روزہ رکھنا فرض ہی نہیں ۔ لیکن اے خلیفتہ المسلمین !!! تم پر تو بیت المقدس کی حفاظت فرض تھی، تم نے کیوں اسے صلیبیوں کے ہاتھ میں جانے دیا ؟
تم یہاں خطبہ دے رہے ہو وہاں ہمارے بھائی در بدر پھر رہے ہیں ہماری بہنوں کی عزتیں محفوظ نہیں۔
میں دمشق کا قاضی اور امام الھراوی ہوں ۔ میں تمہیں جھنجھوڑنے آیا ہوں کہ آنکھیں کھولو! اقصیٰ کو صلیبیوں سے آزاد کرواؤ ۔ اور اگر یہ نہیں کرسکتے تو پھر عورتوں کی طرح گھر بیٹھ جاؤ ۔
شیخ الھراوی دیر تک بولتے رہے ، لوگ زار و قطار رو نے لگے۔ خود خلیفہ نے روتے ہوئے معافی مانگی اور سلجوق حکمران سے مل کر اقصیٰ کی آزادی کے لئیے جدوجہد کا وعدہ کیا ۔
یہ شیخ زین الاسلام الھراوی رحمۃ اللہ علیہ تھے جو افغانستان کے صوبے ھرات میں پیدا ہوئے اور پھر دمشق جاکر دینی علوم میں وہ مہارت حاصل کی کہ قاضی یعنی چیف جسٹس مقرر ہوئے، آپ بڑے عالم اور بہترین خطیب بھی تھے ۔
اقصی پر دشمن نے قبضہ کیا تو آپ نے مدرسہ میں بیٹھ کر پڑھنے پڑھانے کے عمل کو موقوف کرکے،امت اور امت کے حکمرانوں کے ضمیر کو جگانے کی مہم کا آغاز کیا۔
انہی کی کوششوں کا نتیجہ تھا جو بالآخر کئی سال بعد صلاح الدین ايوبي کے ہاتھوں بیت المقدس کی فتح کی صورت میں نکلا۔
*لیکن آج کے علماء، مکتب و مدرسے میں درس وتدریس کے فرائض ادا کرنے کے بعد یہ سمجھتے ہیں کہ شاید ہم پرجہاد باللسان، جہادبالقلم جہادبالمال اور جہاد فی سبیل اللہ کی فرضیت ساقط ہوگٸ*۔
رمضان المبارک میں انڈونیشیا کی سڑکیں ۔ لوگ گاڑیوں کے انتیظار میں جگہ جگہ قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوۓ ۔ ❤️
اور ایک ہمارا ملک پاکستان جہاں مردوں کی اکثریت مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوی لڑکیوں اور عورتوں کو تاڑنے 👀 میں لگے رہتے ہیں ۔ 😔🙏
22 سال سے ترکی پر حکمرانی کرنے والے طبیب اردگان کو بلدیاتی الیکشن میں بد ترین شکست کا سامنا ۔ اپوزیشن جماعت انقرہ سمیت 9 شہروں میں بھاری اکثریت سے کامیاب طبیب اردگان کی ہار کی سب سے بڑی وجہ یہ بتائی جارہی ہے ترکی کی معیشت کا برا حال صحافیوں کی گرفتاریاں ازاد میڈیا پر پابندیاں ا سرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بند نہ کرنا حتی کے اپوزیشن جماعت نے یہ الزام بھی لاگایا تھا کہ ترکی کی افواج اسرائیل کیساتھ ملکر غزہ کی عوام کی نسل کشی کر رہی ہے اپوزیشن لیڈر ۔کرام امام اوغلو فلسطین کے حامی امیدوار ہیں اور انہوں نے کہا کہ ترکی کو جنوبی افریقہ کی طرح یقین کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
اکرام امام اوغلو نے کہا کہ ترکی کو اسرائیل کے ساتھ تجارت فوری طور پر ختم کرنی چاہیے…🇹🇷
“ اسرائیل فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی پر رضامند ہو گیا روس دنیا کا بیلنس “ہے۔ آج بحر احمر میں روس کے بحری بیڑے پہنچنے کے بعد اسرائیل فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی پر رضامند ہو گیا🇷🇺
O' Abu Khaled Mohammad Al-Deif!! look the people of Pakistan are out on your call.
You are among us in our duas in our prayers. You live in our hearts.. O' people of Gaza!! we are doing everything we can but our state rulers are the slaves of Israel and America. #Gaza_Solidarity_Night
@Haqiqatjou Welldone brother!
You are fighting very well on social media for Islam and Muslims.
You are not only answering Western,Zionist and Hindu propagandists with well arguments but also clarifying many differences in Muslims sects.
Love and respects from Pakistan.
"دجال مشرق سے اپنے آپ کو ظاہر کرے گا، اس کا تعلق یہودی خاندان سے ہو گا، اسے عام طور پر ایک آنکھ کا اندھا بتایا جاتا ہے، اور اس کی پیشانی پر لفظ "کافر" لکھا جائے گا، وہ یروشلم کو فتح کر کے پوری دنیا کا سفر کرے گا۔ مکہ اور مدینہ کے علاوہ ہر شہر۔
ایک جھوٹے مسیحا کے طور پر، بہت سے لوگ اس سے دھوکہ کھا کر اس کی صفوں میں شامل ہو جائیں گے۔ اس کی مدد شیاطین کی فوج کرے گی۔ اس کی مرضی کے سب سے زیادہ قابل اعتماد حمایتی یہودی ہوں گے، جن کے لیے وہ خدا کی مانند ہوگا۔ اس کی واپسی پر بہت سے کمزور ایمان والے لوگ اس کی زد میں آئیں گے۔ اس کے آنے کے بعد ہماری بیٹیوں اور بیویوں کو گھر میں رکھنا ناممکن ہو جائے گا۔
سورہ کہف کی پہلی 10 اور آخری 10 آیات ہمیں دجال کے فتنے سے بچا سکتی ہیں۔ سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرنے کی کوشش کریں۔ اسے روزانہ پڑھنے کی کوشش کریں۔ یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ اس حوالے سے آگاہی بڑھانے کی کوشش کریں۔ یہ ہماری امت کا سب سے بڑا، سخت اور مشکل فتنہ ہے اور میں ۔ براہ کرم اس کے بارے میں جانیں اور اپنا ایمان بنانے کی کوشش کریں کیونکہ دجال ہمارے ایمان سے کھیلنے والا ہے۔
اللہ ہمیں دجال کے فتنے سے بچائے!
"Unable to serve an administration that enables such atrocities, I have decided to resign from my position at the Department of State."
#AnnelleSheline#US
رب کعبہ کی قسم ہے میں (علی ۔ع۔) ہمیشہ کامیاب رہا۔
میری جان قربان آپ پر اے نفس رسول ابن عم النبی و داماد ختم الرسل۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔
بلاشبہ آپ ہمیشہ سے کامیاب تھے اور کامیاب رہے
بلکہ قیامت تک مومنین کی کامیابی کا ضامن ہیں۔
خدا کی لعنت ہو ابن ملجم مرادی پر جس نے شمس امامت کی روشنی سے خلق کو محروم کردیا۔
آپ نبی خدا کے بعد افضل الخلق تھے۔ آسمانی کتب آپ کے ذکر سے پر تھیں ۔ آپ کی شجاعت و بہادری ، سخاوت و کرم، علم و ادب اور حکمت و دانائی اور صبر و تحمل کو سلام۔
بلاشبہ آپ امت کے ایک بہترین باپ، شفیق امام اور بنو عبد المطلب کے سورجوں میں ایک ایسے سورج تھے جس کی تابانی تاحشر باقی رہے گی ۔
آپ ایک عادل الہی رہبر تھے۔ زھد و تقویٰ میں آپ کی مثال حضرت عیسی علیہ السلام سے دی گئی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمال ظاہری میں آپ کا کوئی ثانی نہ تھا یہاں تک کہ آپ کا نور حجابات خدا میں ہزاروں سال بلند رکھا گیا اور آپ کی وجاہت و مردانگی کی ایک جھلک قمر بنی ہاشم حضرت عباس ع۔ میں دیکھی گئی ، جنہیں دیکھ کر لوگ اپنے ضروری کام کاج بھول کر ان کے حسن میں کھو جایا کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ آپ ظاہر و باطن میں علی تھے اور ایسے بلند تھے کہ جس کی بلندی کے سامنے ہر شے پست دکھائی دیتی ہے ۔
آپ نے دوش نبی پر چڑھ کر خانہ کعبہ کو بتوں سے پاک کیا۔ اللہ کی طرف خالص دعوت دی ۔ قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روش پر چلے ،
اور معاشرے میں عدل و انصاف قائم کیا۔ یہاں تک کہ مسجد میں در حالت روزہ عین عبادت الہی کے دوران شھید ہوئے۔
کسے را میسر نہ شد این سعادت
بکعبہ ولادت بہ مسجد شہادت
#بریکنگ_نیوز
لیبیا کے مفتی اعظم کا فتوی
مسلمانوں کو غزہ کی سرحدوں کی طرف رخ کرنا ضروری ہے اپنے مظلوم مسلمانوں کو بچانے کے لیے
اگر کوئی غزہ جانے کے لیے روکے یا رکاوٹیں کھڑی تو یہ یہودیوں کی طرفداری ہے اور حرام ہے
@GNMadani