@GhaziEHaq1@AnwarLodhi ٠ ﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پاکستان کو برباد کرنے والے ان شاء اللہ خود برباد ھو جاٸیں گے یہ تاقیامت سلامت رہے گا
@kolachiwalay@nehakhan44684 جوانی میں خوب حرام مال کمایا ھوگا جیسا کہ عام ہے بہت سے سرکاری افسران زندگی بھر حرام خوری کرتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد ھاجی سنا بن جاتے ہیں یہ بھی انہی میں سے ایک ہے!!!
@Lubni_2005 ﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
گٹر جتنا بھی خوبصورت ھو اس کے آندر سے گند ھی نکلتا ہے پھولوں یا خوشبو کی توقع کرنا آحمقعوں کا کام ہے پوسٹ میں کمنٹس پڑھ کر پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا خاندان کس طرح کا ہے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
@AminaZareen1 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُآپ جو بھی جس پارٹی سے پارٹی سےتعلق رکھتے یا رکھتی ھو لیکن آپ ایسے آلفاظ استعمال کرکے آپنے آچھے یا برے ھونے کا ثبوت دے رہے ہیں کسی سے پوچھنے کی ضروت نہیں یہ خاندانی لوگوں کا شیوا نہیں ھوسکتا آپ میں سے کسی بھن یابھاٸ پوسٹ پڑھے تو?
@P3iVZSaT9WvGrTx @m9po_41 ٠ ﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پیارے میرا تعلق بھی تحریک لبیک یا رسُول الله سے ہے ہمیں یہ الفاظ زیب نہیں دیتے
@OfficialDPRPP@DIGOpsLahore جناب ھو سکتا اس کے پیچھے بھی پولیس کا ہاتھ ھو جب پولیس والے بذات خود ڈاکے مارتے ہیں تو ایسے مجرم کی سپوٹ کرنا کون سی مشکل ہےقانون پیسے والے کا ہے اور سب اس کا ساتھ دیتے ہیں غریب کا کون ساتھ دے گا مال کھانےکے لیے ساتھ دیتے ہیں جس کےپاس خود روٹی کھانے کے پیسے نہ ھوں اس کا کون ساتھ?
@Wabbasi007 ٠ ﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یہ ختم نبوت کی ریلی ہے اور یہ جو ریلی ختم نبوت کے لیے نکال رہے اس ریلی نکالنے والوں کی تحریک کا بانی تحریک لبیک یا رسُول الله کا سربراہ سعد حسین رضوی ہے قادینیوں کو بہت تکلیف ہے کہ کہیں سعد حسین رضوی رہا نہ ھو جاۓ