فکرِسلطان الفقر ؒ حضرت سخی سلطان محمد اصغرعلیؒ ان (ظاہری،مذہبی اورروحانی پہلوؤں)کی یکجہتی اوراتفاق کی متلاشی ہےجوفردواحداورمعاشرے کوبیک وقت تینوں پہلوؤں میں فلاح یافتہ بنانےمیں سرگرم عمل ہےاورمعاشرےکی منتشرسوچ کویکجاکر کےاجتماعی مطمع نظرکی سمت میں یکسوئی پیداکرتی ہے۔
توجہ طلب:
اگر آپ کے ٹویٹر فالوورز ذیادہ ہیں تو آپ کے لئے ٹرینڈ بنانا آسان ہوگا۔
آج سے اپنے اپنے فالوورز کی تعداد میں اضافہ کرنے کی کوشش کریں۔
ایک آسان طریقہ:
سب دوست "ایک دوسرے" کو فالو کرلیں۔
اگر 1000دوست
1000 دوستوں
کو فالو کرلیں تو ہر کسی کے
1000، 1000 فالوورز ہوجائینگے 🥰
(7/12)
ITPF WORLD CUP QUALIFIER PAKISTAN 2023 DAY 2 concluded.
Sword - Team Results
1st. Team pakistan
2nd. Team Jordan
3rd. Syria
Sword - Single Results
1st. Pakistan
2nd. Pakistan
3rd. Jordan
#SahibzadaSultan#TentPeggingWorldCup
فَمَا في المَشْرِقَیْنِ لہ نظیرٌ
ولا بالمَغْرِبَیْنِ ولا بکوفَةَ.
امام ابو حنیفہ جیسے نہ مشرق میں ہیں اور نہ مغرب میں اور نہ ہی کوفہ میں ان جیسا پیدا ہوا
Imam Abu Hanifah is neither in the east nor in the west nor was anyone born like him in Kufa.
I would also extend my gratitude to our forces for such foolproof security arrangements and for giving the platform on which we can now truly build this sport. 3/3
تمام دوست شئیرکئےگئےسکرین شاٹ کوغورسےپڑھیں
سب سےاوپراوریجنل ہیش ٹیگ ہے۔
نیچےنظرآنےوالےہیش ٹیگزغیرضروری تھے۔
جسکی وجہ سے بہت سے دوستوں کے ٹویٹس گنتی میں نہیں آئے۔
اسکوبھی کنٹرول کرنےکی ضرورت ہے۔
اگرتمام دوست صرف اوریجنل ہیش ٹیگ کوٹویٹ کرتےتوممکن ہےٹرینڈ 10 لاکھ سےکراس کرجاتا۔
Dr. Amineh Hoti has elucidated contents of book Kalīd At-Tawẖīd of Sultān Al- Ārifīn Sultan Bahoo by focusing on how to curb uncertainty, sense of uneasiness & desire eternal truth. This book is excellent read to understand basic notion of #Monotheism.
https://t.co/rzfLVzWd0V
رسول الله (صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا
آپس میں بغض نہ رکھو اور ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی نہ کرو، بلکہ اللّٰه کے بندے اور آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو اور کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ تک بات چیت بند کرے۔