*میں یہ بتانا چاہتا ہوں ہمیں کوئی حب الوطنی نا سکھائے ہم سے ب��ا محب وطن کوئی نہیں ہے*
*مفتی منیب الرحمن صاحب کا وزیر آباد دھرنے کے شرکاء سے خطاب*
#لبیک_یارسول_اللہ
*Retweet and follow Account*
*بریکنگ نیوز۔۔۔۔!* 🛑
ابھی تک کی خبر کے مطابق شوریٰ اراکین
محترم جناب سید ظہیر الحسن صاحب
محترم جناب شفیق آمینی صاحب
محترم جناب فاروق الحسن صاحب
محترم جناب انجنئیر حفیظ اعلوی صاحب
محترم جناب غلام غوث بغدادی صاحب
سب دھرنے میں آرہے ہیں
❣️🥷🥷🥷🥷❣️
#لبيك_يا_رسول_اللّٰهﷺ
میں بطور خادم/خادمہ
تحریک لبیک یارسول اللہﷺ پاکستان
اعلان کرتا/تی ہوں
کہ میں اپنی مجلس شوریٰ پرمکمل یقین رکھتا/تی ہوں
جوبھی معاہدہ ہواھے، قائدین نےدین کےحق میں ہی کیاھے
جوسازشی لوگ، اداروں اورلبیک کولڑاناچاہتےتھےانکومنہ کی کھاناپڑی
#
تاریخ گواہ ہےجہاں فیصلے قاضیوں کے قلم نہ کر سکیں وہاں فیصلے غازیوں کی تلواریں خود کرتی ہیں
31 اکتوبر یوم شہادت پہردار ناموس رسالتﷺ *غازی علم دین شہیدؒ*
سعد بھاٸی کا پیغام۔۔۔
مارچ پر پیچھے سے فاٸرنگ کر کے اسے آگے دھکیلا جاتا ہے اور آگے رینجرز ہے۔۔۔
اسلامک دشمن اس وق�� رینجرز سے مارچ کے مجاہدین کو شہید کروا کے اپنا راستہ صاف کروانا چاہتے ہیں
🚨🚨🚨الرٹ🚨
پی پی 52
کی جانب سے سے لنگرکاانتظام کیاگیاتھالنگر رسولنگرروڈکی جانب سے وزیرآباد مارچ تک لایاجارہاتھا جسےرینجرز نےروک لیاہے ۔
حکومت خوش کےناخن لےشرکاءکاپہلے پانی بند کیا گیا اب کھانے کی اشیاءکو تحویل میں لینا یزیدی حکومت کو مہنگا پڑے گا
#فرانس_قراردادپرووٹ_کرواو
تحریک لبیک کی طرف سے مذاکرات میں 8 رکنی ٹیم میں شامل حضرات کے نام۔۔
حافظ سعد حسین رضوی، ڈاکٹر شفیق امینی صاحب، فاروق الحسن صاحب، پیر سید ظہیر الحسن صاحب، علامہ غوث صاحب، حفیظ اللہ علوی صاحب، علامہ غلام عباس فیضی صاحب اور مفتی محمد عمیر صاحب شامل ہیں۔