After seeing this if u still think US will no attack Iran then God help u….. Iranians should not get distracted by the munafiqs dialogues….. @Umairorkz
Crypto will be rugged…….
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس
پبلک انٹرسٹ میں جن طلباء پر گولی چلی انھیں 25 طلباء پر FIR کاٹ دی گئی، انڈیا میں تو جج نے صرف کاکروچ کہا تھا ہمارے والے تو اقبال کے شاہینوں کو کاکروچ ثابت کرنے پر تل گئے
اب سوال یہ بھی ہے کہ ۔۔۔ عمران جو کہہ رہے ہیں ان کو 8 ماہ سے قیدی تنہائی میں رکھا گیا ہے کیا دیگرقیدی یہ "سہولت" بھی لینا چاہیں گے ؟؟ پھر کیا دیگر قیدی 8 ماہ سے فیملی سے ملاقات کی پابندی کی "سہولت" بھی لینا چاہییں گے ؟؟؟
سرحد یونیورسٹی واقعے پر انصاف کے تمام تقاضوں کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔ جہاں کرنل اسفندیار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے تھی، وہاں الٹا کرنل کی اہلیہ کی مدعیت میں نامور پروفیسر جدون اور 25 سے زائد معصوم طلباء و طالبات پر ہی جھوٹا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباء کو لائحہ عمل بتاتے ہوئے یہ لالی پاپ دیتی رہی کہ "فوج کا قانون سخت ہے اور کرنل کے خلاف کارروائی کی جائے گی"، لیکن آج حقیقت سب کے سامنے ہے۔ انصاف فراہم کرنے کے بجائے انہی طلباء کے روشن مستقبل کو داؤ پر لگایا جا رہا ہے جو ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے۔
یہ سراسر ناانصافی، ریاستی جبر اور ظلم کی انتہا ہے۔ کیا اس ملک میں بااثر افراد کا قانون الگ اور عام شہریوں کا الگ ہے؟ ہم اس انتقامی کارروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور پرچے کے فوری خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں...
🔹 سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و طالبات پر فائرنگ کرنے والے کرنل اسفند یار کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے، کرنل کی بیوی کی مدعیت میں پروفیسر جدون سمیت 25 سے زیادہ طلبا و طالبات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
🔹جبکہ اس عورت کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیئے تھا کہ جس کے سازشی ذہن کی وجہ سے یونیورسٹی میں یہ صورتحال پیدا ہوئ
منیب بھائی اگر نواز شریف کو پورا پاکستان چھوڑ کر اگر شفا لندن میں مل سکتی ہےتو عمران خان کو اپنے ہی ملک اور اسی شہر کے ایک ہسپتال سے نہیں مل سکتی؟ بھئی واہ کیا کہنے
عورت کی عزت کے ٹھیکیدار ، جب سویلینز سوری بلڈی سویلینز کی عزتیں تار تار کی جاتی ہیں ، چادر چار دیواری تک کے تقدس پامال کر کے گریبان پھاڑے جاتے،بزرگ ماؤں کے بازو مروڑے جاتے، تب یزیدی لفافے کہاں مر جاتے؟؟؟
تو ہوا کچھ یوں ہے کہ کرنل صاحب کی بیگم نے ایچ او ڈی کو معطل کروایا۔ اس سیٹ کا اضافی چارج اپنے ہاتھ کیا۔ یہ سب یقینا “ میرٹ “ پر ہوا ہوگا۔ پھر کرنل صاحب اسلحہ تانے یونیورسٹی بھی پہنچ گئے کہ طلباء اس “ میرٹ “ پر احتجاج کررہے تھے۔ باقی پھر تاریخ ہے۔
By ur logic, if someone harass or put hands on ur wife, you shoot them on the spot. So every soldier breaking into homes without warrants to abduct women deserves a bullet right there. If people had done that from day 1, these animals would've learned to act like humans long ago.
بریکنگ نیوز 🚨محمد زبیر کا بڑا خوفناک انکشاف۔ ن لیگ نے عمران خان کو قتل کرنے کی تیاری کرلی 🔥🔥
مسلم لیگ ن کے ایک پرانے سینیئر لیڈر سے بات ہوئی تو میں نے ان سے کہا، آپ کو پتہ بھی ہے کہ آپ اپوزیشن کے ساتھ کیا کر رہے ہیں، تو انہوں نے کہا، ہمیں پتہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں، بس ایک دفعہ عمران خان کو ختم کر لیں، پھر ہم جمہوری بن جائیں گے۔
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ
@Umairorkz Who told you she was harassed? Students were simply protesting against her. Is that what you call harassment? Thirdly if you thought a lesson to a ghareeb civilian what will you do incase an officer harrass your close ones? Will act in the same way? Will you have the guts?
Asim Munir went to Tehran to inform the Iranian leadership in person that Pakistan has been ordered by Donald Trump to shut down the borders with Iran.