جس دلیری اور شجاعت سے علیمہ خان اور عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل پر مورچہ لگایا، اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کیا اور دنیا بھر کی توجہ عمران خان سے ہونے والے بے رحمانہ ظلم کی طرف دلوائی، وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اِسی لئے کم ظرف نظام نے گھبرا کر قیدی کی بہن کو بھی قیدی بنالیا۔ شرم کرو!