پتہ نہیں کیوں مجھے یہوتھیوں کو جلانے میں مزہ آتا... 🤨 مجھے یہوتھیوں کی ب سے کالا دھواں نکلتا دیکھ کر اک عجیب سا سکون ملتا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#باغی_ہوں_ایسے_نظام_کا
کرکٹ کھیلتے ہوئے کہیں عقل مائوف تو نہیں ہو جاتی۔پروفیسر حفیظ صاحب کے فرمو دات ملاحظہ فرمائیں،پی ایس ایل کھیلتے ان کا انگوٹھا زخمی ہوگیا تو پی سی بی کے خرچ پر لندن علاج کروانے پہنچ گئے مگر نوازشریف کے اپنی جیب سے بیرون ملک علاج کروانے پر انہیں اعتراض ہے
اکبر نے سنا ھے اہل غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ھو تو مرنا اچھا
میاں محمد نواز شریف کو ایسی کیفیت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ھے
مگر ا��سوس کہ ہم اپنے قائد کے لیے کچھ نہیں کر پا رھے
یا اللہ پاک میاں محمد نواز شریف کو صحت اور تندرستی عطا فرما اور اس کی تمام پریشانیاں دور فرما آمین🙏
خواجہ محمد آصف نے آج اراکین اسمبلی کے ساتھ قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو یاد دلایا کہ تم “ووٹ چور ہو”
اوئے ایک نہیں ۔۔۔ دو نہیں ۔۔ پورے پینسٹھ ہزار