مارکیٹ میں آج کل ایک نیا فراڈ چل رہا ہےکہ آپ کا واٹسپ
کوئی ہیک کر لیتا ہے
اور اُس سے آپ کہ کسی قریبی دوست رشتے دار کو میسج کیا جاتا ہے
کہ میرے اس اکاؤنٹ میں پیسے لگاؤ جانے والے سمجھتے ہیں کہ واٹسپ میرے دوست رشتے دار کا ہے اور پیسے لگادیتے ہیں اس طرح آپ کہ
ساتھ فراڈ ہو جاتا ہے تمام احباب احتیاط کریں کسی
دوست رشتے دار کو پیسے بھیجنے سے پہلے فون کال کر کہ کنفرم کرلیا کریں۔
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
ہم نے جنگ کہ میدانوں میں دشمن کو زیر کرنے والے مردِ مجاہد اور غازیوں کہ نام تو بہت سُنے تھے لیکن ایک قیدی کوپہلی بار دیکھ رہے ہیں جو اکیلا پوری ریاست و نظام سے جنگ جیت رہا ہے ایسا تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے کہ ایک شخص قیدی ہوکر جنگ جیت رہا ہے
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
تمام حاجیوں کو حج کی سعادت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے۔ آمین اور تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو اللہ سب قربانی کرنے والوں کی قربانی قبول کرے۔ آمین