@QadirKhanMando7 ڈیئر سر ان تمام ملازمین کیساتھ جو ظلم ہوا ہے،تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔۔پچھلے 26 سالوں سے ان ملازمین کا معاشی قتل جاری ہے،شدید پریشانی ہے۔۔آپ کا شکریہ آپ نے دل سے متعلقہ فورم پر آواز اٹھائی،رب کریم آپ کو اجر عظیم دے۔۔
نکالے گئے 16 ہزار ملازمین کی مکمل بحالی نہیں ہوئی، حکومت مداخلت کر کے تمام ملازمین کو بحال کرے.
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال