پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کا ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر شاندار فضائی استقبال
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں خصوصی اسکواڈ نے سلامی دی
جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 طیاروں کی 6 جہازوں پر مشتمل فارمیشن نے ایرانی صدر کا فضائی استقبال کیا
فضائی فارمیشن لیڈر کی جانب سے وزیراعظم پاکستان اور عوام کی نیک تمناؤں کا اظہار
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی خوبصورت عکاسی ہے
پاکستان فضائیہ کی جانب سے اعلیٰ مہمان کے اعزاز میں روایتی فضائی اسکواڈ
یہ دورہ دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ ہے
جے ایف-17 اور ایف-16 طیارے پاکستان فضائیہ کی جدید صلاحیتوں کی علامت ہے
پاکستان کا اعلیٰ شخصیات کے استقبال کی شاندار روایات کا تسلسل ہے
خطے میں امن، دوستی اور تعاون کے فروغ کا پیغام ہے
بغیر میرے پوچھے لوگ کہے رہے ہیں پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہمارے ہیرو ہیں جہنوں نے دنیا کو امن دیا
پاکستان کو یہ پزیرائی پچھلے 78 سالوں میں نہیں ملی جو چند سالوں میں ملی ہے
وسیم بادامی
ڈونلڈ ٹرمپ کا سنسنی خیز انکشاف! 🚨
"پاکستان نے بھارت کے 8 طیارے گرائے، ایٹمی ہتھیار چلنے ہی والے تھے کہ انڈیا نے گھٹنے ٹیک کر جنگ بندی کی بھیک مانگ لی۔"
ٹرمپ نے پہلی بار دنیا کو بتایا کہ بھارت کس قدر خوفزدہ تھا اور جنگ کیسے رکی! 👇🇵🇰🇮🇳
#Trump#PakistanArmy
ریاست دشمن عناصر کے خلاف عزم غیر متزلزل ہے۔ دہشت گردی کے ہر منصوبے اور ان کے سہولت کاروں کے ہر راستے کو بند کیا جائے گا۔ ملک کا امن اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو اب یہ اچھی طرح سمجھ لینا چاہیےکہ ریاست کا عزم فولادی اور فیصلہ کن ہےان کے ہر ناپاک ارادےکو کچل دیا جائےگا اور انہیں اور ان کی پناہ گاہوں کو ہمیشہ کےلیے مٹا دیا جائے گا کیونکہ اس ملک کاامن اور استحکام کسی بھی صورت میں داؤ پر نہیں لگایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی انتھک محنت، سخت مانیٹرنگ اور عوامی فلاح کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے اثرات اب واضح طور پر نظر آنے لگے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی مخلصانہ پالیسیوں اور عوامی خدمت کے اعتراف نے سب کو تعصب سے بالاتر ہو کر سراہنے پر مجبور کر دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہمیشہ کڑے وقت میں نہ صرف اپنے کارکنوں کا ساتھ دیا بلکہ مظلوموں اور پسماندہ طبقات کی آواز بن کر حق سچ کا علم بلند کیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج عوام کا اعتماد اس قیادت پر مزید پختہ ہو چکا ہے جو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف ملکی ترقی اور غریب پرور منصوبوں پر یقین رکھتی ہے۔
اب تو بڑے بڑے مخالفین بھی ماننے لگے ہیں کہ نواز شریف کی بیٹی کمال کر رہی ہے۔
سینئر صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار کے مطابق عید پر ملنے آنے والے اکثر لوگوں نے صفائی ستھرائی اور ستھرا پنجاب کا ذکر کیا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ٹیم نے واقعی جان مار کر کام کیا ہے۔
عید کے تین دنوں میں پنجاب بھر میں صفائی کا معیار قابلِ تعریف رہا۔ مبارک ہو ستھرا پنجاب ٹیم، آپ نے ثابت کر دیا کہ جب کام کو عبادت سمجھ کر کیا جائے تو نتائج خود بولتے ہیں۔ 👏
نواز شریف کو نکالتے نکالتے خود ہی اندر بند ہو گۓ ۔
سوچا گیا سڑکیں بند ہو جائیں گی عوام نکلے گی ۔میں جیل سے باہر نکلوں آؤنگا، عوام ککھ بھی نہیں نکلی ۔۔۔
دنیا کی سب سے بڑی ابھرتی ہوئی عالمی معیشت کے لیڈر، چین کے صدر شیخ جنپنگ کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور فوجی قیادت کی تاریخی تعریف!
آج ساری رات بھارت اور گولڈ سمتھ کے چیلوں میں برنول شارٹ رہے گی۔
The brutal attack in Quetta has shattered innocent families, leaving mothers grieving and children's dreams buried forever. What was their fault? Just being in their homes? If killing children and ruining families is what these terrorists call freedom, it is nothing but pure cowardice and a war against humanity.