واقعی ۔۔۔سچ کہا ہے کہ غریب مرتا نہیں یا کسی کو پتا چلتا نہیں ۔۔۔غریب کی موت ،پریشانی مسائل اور بیماری کا کسی کو پتا ہی نہیں چلتا ۔۔۔۔اور
امیرسرمایہ دار،ٹھیکیدار،ایم پی اے ایم این اے سردار کے زکام کا بھی سب کو پتا بھی ہوتا ہے اور پوچھنے بھی جاتے ہیں۔۔
@WhatsApp Dear WhatsApp Support,
I am writing to urgently request the restoration of our group: "All Pakistan AWFZ Blood Donation Group.
This group is strictly used for life-saving humanitarian work, coordinating emergency blood donations across Pakistan.
Subsequent requests were launched (Ticket IDs: 1880597465961345, 2704906526548478), but the issue is still unresolved. This suspension is hindering our ability to provide critical blood supplies to patients in need.
Please restore this group immediately on humanitarian grounds.
چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی ویڈیو دیکھیں۔
جنہوں نے جلاد نہیں دیکھا کبھی ان کے لیئے جلاد کی ویڈیو ہے۔ ایک نرس معصوم بچے کیساتھ کیسا ظلم کر رہی ہے😡
وزیراعلئ سرفراز کمشنر کوئٹہ گورنر بلوچستان اس جلاد کو فوری نوکری سے برخاست کر کہ اس پر ایف آئی آر درج کریں۔
ویڈیو شیئر کرتے جائیں نہیں تو آج اس بچے کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے کل آپ کے بچے کی باری ہوگی۔۔۔۔۔
نادرا کا بلوچستان کے ملازمین کیلئے ایک قانون اور پنجاب کے ملازمین کیلئے دوسرا قانون۔
دونوں صوبوں کے ملازمین کا ایک ہی کیس بلوچستان کے ملازمین کو برخاست کرنا اور پنجاب کے ملازمین کو ریلیف دینا بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک نامنظور۔
بلوچستان کے ملازمین کو انصاف دو۔
https://t.co/2CyfrRFlNr
Join me on Satoshi App, trusted by 16M+ users. Earn free tokens from top web3 projects. It's quick and easy to sign up. Let's grow our crypto portfolios together!
نادرا کا بلوچستان کے ملازمین کیلئے ایک قانون اور پنجاب کے ملازمین کیلئے دوسرا قانون۔
دونوں صوبوں کے ملازمین کا ایک ہی کیس بلوچستان کے ملازمین کو برخاست کرنا اور پنجاب کے ملازمین کو ریلیف دینا بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک نامنظور۔
بلوچستان کے ملازمین کو انصاف دو۔