*ہم نے آپ کو ویڈیو لنک کے زریعے موقع دیا تا کہ آپ کو نقطہ سن سکیں ۔*
*یہ میرا قانونی حق ھے اپ نے کوئ بڑا کام نہیں کیا ۔ عمران خان*
#دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
@soldierspeaks سر آپ کی بات پر کیسے یقین کریں؟آپ نے کہا تھا میاں اشفاق وکیل وہ بھی غدار ہیں عمران ریاض کا وکیل کم اور کمپنی کا ٹائوٹ ہے۔۔؟؟ مگر آپ غلط نکلے۔
آپ نے کہا تھا فوج مین خاموش مجاہد عوام کے نکلنے کے انتظار نیں ہے کہ عوام نکلے گی اور وہ بغاوت کر کے ہمارہ ساتھ دیں گی
؟
@soldierspeaks