برطانیہ کی سرزمین پر دعوت اسلامی کا ایک اور شاندار کارنامہ :
الحمدللہ! ایک بڑا اعزاز
دعوت اسلامی DawateIslami ویلز اور FGRF UK یوکے (UK) 🇬🇧 کے ہیڈ Syed Fuzail Raza Attari کو UK کا اعلی بہترین شہری کا ایوارڈ (BCA) ان کی فلاحی اور سماجی خدمات کی بدولت دے دیا گیا ہے ۔