اگر نیوز چینلوں ، کالم نگاروں اور اینکروں کی اکثریت اسٹبلشمنٹ کی پوری قوت کے بل بوتے پر چوبیس گھنٹے ایک شخص کے خلاف نفرت کے بیج بوئے اور اس کےبرعکس اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا چلا جائے تو سمجھ لو کہ عوامی قوت کے سامنے میڈیا کی خوفناکی بھی بے بس ہوجاتی ہے۔ساری انوسٹمنٹ تباہ
1976 ۔۔جب ہم پنجاب یونیورسٹی میں داخل ہوئے تھے ۔لاھور ایک نادر روزگار شہر تھا ۔ صرف دس پیسے کے اس ٹکٹ میں ڈبل ڈیکر بس ہمیں پاک ٹی ہاؤس سے الحمرا ، نیو کیمپس اور ہر اس جگہ لے جاتی تھی جہاں علم ، تہذیب اور سیاست کی رنگا رنگی ہوتی ۔ کرپشن کے ناسور نے سب کچھ اجاڑ کر رکھ دیا
La 107a tutmonda #Esperanto-kongreso okazas en #Montreal#Quebec#Canada de 6an ĝis la 13a de Aŭgusto 2022 kun 837 partoprenantoj el 56 landoj.
Jen la ackeptejo por la delegitoj.
پاکستان کی بدقسمتی دیکھیں کہ جس گورنر جنرل غلام محمد کے دستخط سے قائداعظم والی اسمبلی توٹی تھی وہ اتنا معذور تھا کہ خود کھا سکتا تھا نہ کپڑے پہن سکتا تھا ، اس کی بات صرف اس کی نرس سمجھ سکتی تھی۔ مگر عوام کی نفرت اتنی تھی کہ اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہیں کیا جا سکا ،ڈرو
پاکستان میں امریکی غلامی کا آغاز کیسے ہوا؟ وہ کون سا جنرل تھا جسے سب سے پہلے امریکہ نے پروموٹ کیا؟ پاکستانی عوام عمران خان کے ساتھ صرف امریکی غلامی سے آزادی کے نعرے کی وجہ سے ہیں؟
#America#Pakistan
👇🏻👇🏻👇🏻
https://t.co/g1c1mSmCTC