@haroon_natamam اسرائیل کب سے ریاست بنا
فلسطین ریاست تھا ہے اور رہے گا
رہی بات اسلحہ کی ہر ریاست کو حق ہے وہ اپنی دفاع کے لئے اسلحہ رکھ سکتا ہے۔فلسطین کو دنیا کی سب ریاستوں سے زیادہ حق حاصل ہے کیونکہ اس کے علاقہ پر قابض عالمی دہشتگرد اسرائیل موجود ہے
'Global South Perspectives on Ukraine-Russia War & Consequent Geopolitical Tensions.' See https://t.co/TLitcNkQxG Dr Afzal Ashraf, Hon Muhammad Azhar Siddique, Prof Saleh Dauda, Amb. Emmanuel Njoku, Dr Mark Donfried. 18 July Universal Peace Federation - UK event. #UPF#ICD
پاکستانی معیشت پر بوڑھے پنشنرز بوجھ ہیں۔ سرکاری 90 ہزار گاڑیاں روزانہ کم از کم 5 لیٹر فیول خرچ کریں سالانہ رقم بنتی ہے 44226000000 چوالیس ارب بائیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے بنتے ہیں یہ کوئی بوجھ نہیں