ایک ویڈیو میں قومی اسمبلی کے تمام حلقوں سے تحریک انصاف کے امیدوار اور انتخابی نشان اس ویڈیو میں اپنے حلقے کا امیدوار اور نشان دیکھ لیں اور دوسروں کیساتھ اس ویڈیو کو شیئر بھی کردیں!!!
مالکِ رب کائنات سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے، پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوکر استحکام اور عمران خان کی زیرقیادت ترقی کا سفر واپس شروع ہو۔ آمین