Journalist at Daily Independent, | Reporting on War & Terror, militancy, politics,current affairs, and more | Passionate about uncovering stories that matter.
@ARYNEWSOFFICIAL Being a journalist first we make assure our self impartial.Our only responsibility to work in public and national interest.If there in no uncertainty in southern districts in KP & no issue of law and https://t.co/OXsAorE55D's mean the operations against terrisom in meangless.
@cutehunmee I think in which community we are living very unfortunate situation are facing everyone.Its required an impartial enquiry.If it's fake or https://t.co/hxMWuvRLzp's need to punish.
@irfijournalist یہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا انتہائی عوام دشمن فیصلہ ہوگا ڈاکٹر میاں سعید اپنے فرائض انتہائی دلیری اور بہادری سے سرانجام دے رہے ہیں جو غریب مظلوم عوام کی دادرسی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں سے صاف نظر آرہا ہے اس فیصلے سے پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ کو تقویت ملے گی
ایک عمر رسیدہ شخص سڑک کنارے عصر کی نماز ادا کر رہا ہے، جبکہ ٹریفک جام ہے اور لوگ بے بسی سے انتظار کر رہے ہیں۔ یہ منظر صرف ایک نماز کا نہیں، ہمارے معاشرتی رویّوں کا آئینہ ہے
@SoniaKhan7806 میں ایسے پوسٹوں پر رائے دینے سے گریز کرتا ہوں آپ سوناکشی سے بہت خوبصورت ہیں آپ کی تعریف کرنے کی ضرورت نہیں لیکن اس طرح خود کو ایکسپوز کرنے سے نہ آپ کی خوبصورتی براقرار رہے گی اور نہ ہی سیرت اس پر کمنٹس کرنا نہیں چاہتا ہوں یہ چند دنوں کی چاندنی ہے پھر اندھیری رات ہے
خیبرپختونخوا کے گورنر نے ابھی تک عوام کو کیا فائدہ پہنچایا ہے؟ بجائے اس کے کہ سرکار کے خزانے کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے، وہ کبھی ہیلی کاپٹر میں گھوم رہے ہوتے ہیں اور کسی شہزادے کی طرح شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں۔
عارف یوسفزئی، سینئر صحافی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/8Cl8eGDGH5